• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

موجاں ای مو جاں ۔ پنجاب ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں سو فیصد اضا فہ

webmaster by webmaster
فروری 13, 2016
in First Page
0

موجاں ای مو جاں ۔ پنجاب ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں سو فیصد اضا فہ

560593-PunjabAssembly-1370668459لاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک )ارکان اسمبلی کی تنخواہ 43 ہزار سے بڑھ کر پچاسی ہزار ہو گئی پنجاب اسمبلی کے ارکان کی دیرینہ خواہش پوری ہو گئی۔ تنخواہوں میں سو فیصد سے بھی زائد اضافہ کر دیا گیا لیکن کئی ناشکرے ارکان اس عنایت پر بھی خوش نہیں اور مزید اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ارکان پنجاب اسمبلی کی موجیں لگ گئیں۔ تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ ہو گیا اور وہ بھی یکم جولائی 2015ءسے۔ ارکان کے ہاو¿س رینٹ‘ ٹریولنگ الاونس‘ میڈیکل اور مہمانداری الاونس سمیت دیگر مراعات میں اضافے کے بل کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطا بق ارکان اسمبلی کی تنخواہ 43 ہزار سے بڑھ کر پچاسی ہزار ہو گئی۔ تنخواہوں میں اضافے سے ارکان کی اکثریت خوش ہے تو بعض کو یہ اضافہ نہ صرف ناکافی لگ رہا ہے بلکہ وہ اسے پانچ لاکھ روپے تک کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ارکان کا بنیادی الاونس ساڑھے چھ سو سے ایک ہزار، کنوینس الاونس چار سو سے بڑھا کر چھ سو ،مہمانداری الاونس پانچ ہزار سے بڑھا کر دس ہزار، ٹریولنگ الاونس پانچ سے بڑھا کر پندرہ روپے فی کلو میٹر، ہاونس رینٹ دس سے بڑھا کر انتیس ہزار،یوٹیلٹی الاونس تین سے بڑھاکرچھ ہزار، ٹیلی فون الاونس پانچ سے بڑھ کر دس ہزار ماہانہ کر دیا گیا ہے۔ تنخواہوں میں اضافے کے اس بل کا اطلاق وزیر اعلیٰ پنجاب‘ صوبائی وزراء،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پر نہیں ہوگا۔

Tags: lahore news
Previous Post

ضلع کونسل لیہ کا چیئر مین کون ؟

Next Post

کوٹ سلطان پو لیس نے بے گناہ ٹریکٹر ڈرائیوررسیوں سے باندھ کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

Next Post

کوٹ سلطان پو لیس نے بے گناہ ٹریکٹر ڈرائیوررسیوں سے باندھ کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.