• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع کونسل لیہ کا چیئر مین کون ؟

webmaster by webmaster
فروری 12, 2016
in First Page
0

ٖضلع کونسل لیہ کا چیئر مین کون ؟ انٹر ویو کمیٹی نے رپورٹ مرتب مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کو پیش کر دی
ضلع لیہ میں مسلم لیگی یو سی چیئر مین اور میونسپل کمیٹیوں میں مسلم لیگی ممبران کی تعداد آزاد ممبران سے کم
کروڑ اورچوک اعظم ہمیشہ سے مسلم لیگ (ن) کا گڑھ رہے, وہاں پرتحریک انصاف کے ممبران کی اکثریت کا میاب ہو ئی ,لیگی قیادت نالاں
imagesکروڑلعل عیسن (صبح پا کستان)ضلع کونسل لیہ کا چیئر مین کون ہو گا کھینچا تانی ختم، انٹر ویو کمیٹی نے انٹر ویو رپورٹ مرتب کر کے مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت کو پیش کر دی ۔ ضلع کونسل ممبران قومی اسمبلی میونسپل کمیٹیوں کے چیئر مینوں کا انتخاب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی مشاور ت سے مشروط ،سابقہ موجودہ ن لیگ کے دور میں پارٹی سے مستفید ہو نے والوں کی چھٹی کا امکان ۔ تفصیل کے مطابق ضلعی چیئر مین میونسپل کمیٹیوں کے چیئر مینوں کے انتخاب کے لیے قائم کردہ انٹر ویو کمیٹی نے رپورٹ مرتب کر کے مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت کو پیش کر دی ۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں پارٹی وابستگی ، اہلیت ، تنظیمی کارکردگی ، بلدیاتی الیکشن میں ضلع لیہ کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ان کی بلدیاتی کارکردگی تنظیمی عہدیداروں کی کارکردگی رپورٹ کا حصہ ہے مصدقہ ذرائع سے معلوم ہو اکہ حالیہ بلدیاتی الیکشن میں تنظیمی عہدیداروں کی ناقص کارکردگی باہمی افہام و تفہیم نہ ہو نے کی وجہ سے ضلع لیہ میں مسلم لیگی یو سی چیئر مین اور میونسپل کمیٹیوں میں مسلم لیگی ممبران کی تعداد آزاد ممبران سے کم ہے ۔ کروڑ اورچوک اعظم جو ہمیشہ سے مسلم لیگ (ن) کا گڑھ رہا ہے وہاں پرPTI کے ممبران کی اکثریت کا میاب ہو ئی جس پر لیگی قیادت نالاں ،لیہ میونسپل کمیٹی میں آز اد ممبران کی اکثریت لیگی ممبران کی شکست پر اعلیٰ قیادت کا نوٹس۔بلدیاتی الیکشن کا مرحل مکمل ہو نے پر ضلعی عہدیداروں کی تبدیلی کا امکان انٹر ویو کمیٹی سینیٹر چوہدری سعود مجید، منشاء اللہ بٹ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب، عطا تارڑسیکرٹری ٹو سی ایم ، ذیشان رفیق ، سمیع اللہ خان نے رپورٹ مرتب کر کے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰٰ قیادت کو پیش کر دی، حتمی فیصلہ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ،صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب خادم اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف اور مرکزی رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز سے مشاورت کر کے رپورٹس کی روشنی میں کریں گے۔

1653904_1655572251352799_7523204609316667617_n
رپورٹ ۔ظاہر شا ہ پریس رپورٹر کروڑ

Tags: karor news
Previous Post

دو چیزیں ۔ ایک " ہار " اور دوسرا " خوف ... مقبول جنجو عہ

Next Post

موجاں ای مو جاں ۔ پنجاب ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں سو فیصد اضا فہ

Next Post

موجاں ای مو جاں ۔ پنجاب ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں سو فیصد اضا فہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.