آئل ٹینکر اور سوزو کی مہران میں ٹکر ، کار سوار محفوظ
کو ٹ سلطان (صبح پا کستان)آئل ٹینکر کی زور دار ٹکر سے سوزو کی مہران قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جاگری ۔تفصیل کے مطابق کو ٹ سلطان کے نواح میں واقع اڈہ ریاض آباد کے نزدیک تیز رفتار آئل ٹینکر کے ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث سامنے سے آنے والی سوز و کی مہران کو زور دار ٹکر ۔جس کے باعث کار کئی قلابازیاں کھاتی ہوئی گہری کھائی میں جاگری ۔کھائی میں گرنے سے کار بری طرح متاثر ہوئی لیکن کار سوار معجزانہ طور پر محفوظ رہا ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more