• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔وطن واپسی پرپریس کلب کے نو منتخب عہد یداروں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا ۔ایم این اے ثقلین شاہ بخاری

webmaster by webmaster
فروری 3, 2016
in First Page
0

وطن واپسی پرپریس کلب کے نو منتخب عہد یداروں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا ۔ایم این اے ثقلین شاہ بخاری
943904_684244238384113_8286833969815285304_nکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) وفاقی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈیوایلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری دورہ جاپان سے واپسی پر پریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیں گے ،حلف برداری کی تقریب پریس کلب کوٹ سلطان میں ہوگی جس میں ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ آفیسران شرکت کریں گے ۔تفصیل کے مطابق وفاقی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈیوایلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری دورہ جاپان سے واپسی پر پریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیں گے نمائندہ سے فونک گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے نو منتخب صدر پریس کلب کوٹ سلطان سید عابد حسین فاروقی اور دیگر تمام امیدواروں کا مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ جلد ہی پریس کلب کوٹ سلطان کی ذاتی عمارت کی خوشخبری دیں گے ،پریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب امیدواروں کی تقریب حلف برداری رواں ماہ کوٹ سلطان میں ہو گی جس میں ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد،ڈی پی او لیہ غازی صلاح الدین ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مہر اعجاز احمد اچلانہ ، ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد ،ضلعی صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی اورمہمان شرکت کریں گے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Tags: kot sultan news
Previous Post

پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت ملک میں امن قائم ہوگا، سربراہ پاک فوج

Next Post

جمن شاہ ۔ جعلی نوٹ شہر میں گردش کرنے لگے ، دوکانداروں میں شدید بے چینی

Next Post

جمن شاہ ۔ جعلی نوٹ شہر میں گردش کرنے لگے ، دوکانداروں میں شدید بے چینی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.