• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت ملک میں امن قائم ہوگا، سربراہ پاک فوج

webmaster by webmaster
فروری 3, 2016
in First Page
0

پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت ملک میں امن قائم ہوگا، سربراہ پاک فوج
444092-raheel-1454429107-981-640x480کوئٹہ (ما نیٹرننگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کا پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت ملک میں امن قائم ہوگا تاہم ریاستی اداروں اورعوام کی شرکت کے بغیرترقی کا حصول ممکن نہیں ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطا بق کوئٹہ میں خوشحال پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ میری پیدائش کوئٹہ میں ہوئی، بلوچستان سے خاص رشتہ ہے، یہاں 9 سال خدمات بھی انجام دیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کا مستقبل روشن ہے کیوں کہ صوبے کا مستقبل یہاں کے نوجوان ہیں جب کہ بلوچ نوجوانوں کے لیے ترقی کی راہیں کھل چکی ہیں، بلوچستان سے18 ہزارنوجوان آرمڈ فورسز میں خدمات انجام دے رہے ہیں جب کہ پاک فوج 25 ہزار طلبا کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کررہی ہے۔

جنرل راحیل شریف نے کہا کہ بلوچستان میں 632 کلو میٹر طویل سڑکیں بنا دیں، سی پیک منصوبہ پاکستان کے لیے گیم چینجر ہے جب کہ مسائل حل کرنے کے لیے اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کا شماردنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے جب کہ پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت ملک میں امن قائم ہوگا تاہم ریاستی اداروں اورعوام کی شرکت کے بغیرترقی کا حصول ممکن نہیں اور ہم مل کر کام کریں تو کوئی وجہ نہیں کہ ملک ترقی نہ کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے جب کہ دہشتگردوں کو باہر سے فنڈنگ اور اندر سےسپورٹ مل رہی ہے۔

Tags: National News
Previous Post

لالہ زار ۔ چار دیواری کے بغیر گورٹمنٹ ہا ئی سکول کی سیکورٹی ایک سوالیہ نشان ؟

Next Post

کوٹ سلطان ۔وطن واپسی پرپریس کلب کے نو منتخب عہد یداروں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا ۔ایم این اے ثقلین شاہ بخاری

Next Post

کوٹ سلطان ۔وطن واپسی پرپریس کلب کے نو منتخب عہد یداروں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا ۔ایم این اے ثقلین شاہ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.