Tag: DG khan news

ڈیرہ غازیخان ۔سپیئرپارٹس کی چار منزلہ عمارت میں آتشزدگی ،1122کی بروقت کاروائی ، تیسری منزل پر سوئے ہوئے 15 طالب علموں باحفاظت نکال لیا،زہریلے دھوئیں میں دم گھٹنے سے دو طالب علموں کی حالت غیر ہسپتال منتقل
ڈیرہ غازی خان ۔امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام تعزیتی کانفرنس برائے شہدا ئے پاکستان کا انعقاد ۔ بے قصور ، نہتے اور پر امن شہریوں کا قتل عام کرنیوالے خود کش حملہ آوروں کا کوئی مذہب نہیں،پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی کو ختم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے ۔علامہ شفیق الرحمن آزاد
ڈیرہ غازی خان۔ الحمد ٹیکسٹائل ملز/گروپ تعلیمی اداروں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے گا ، تعلیمی بورڈ اور الحمد ٹیکسٹائل ملز/گروپ میں ایم او یو دستخط ہو گئے ۔نجی کمپنی کے تعاون سے ڈیرہ بورڈمیں پہلا چلرواٹر فلٹریشن پلانٹ لگایا جارہا ہے جو نہ صرف پینے کے لیے صاف پانی بلکہ گرمیوں میں چلڈ( ٹھنڈا) پانی فراہم کریگا ۔چیئر مین تعلیمی بورڈ  ڈاکٹر محمد شفیق ،ابتک 10واٹر فلٹر پلانٹ لگائے جا چکے ہیں مزید 5فلٹریشن پلانٹ جلد لگا دئیے جا ئیں گے ۔جنرل منیجر ٹیکسٹائل ملز/گروپ محمد الیاس
ڈیرہ غازی خان ۔ پاکستان طبی کانفرنس ڈویژن  کاماہانہ اجلاس ,ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کی مخالفت کرتے ہیں ,  ہمارے جائز مطالبات تسلیم کئے جاءیں  ۔حکیم محمدظفر خان چغتائی

ڈیرہ غازی خان ۔ پاکستان طبی کانفرنس ڈویژن کاماہانہ اجلاس ,ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کی مخالفت کرتے ہیں , ہمارے جائز مطالبات تسلیم کئے جاءیں ۔حکیم محمدظفر خان چغتائی

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پاکستان طبی کانفرنس ڈویژن کاماہانہ اجلاس صوبائی دفتر نزدابنِ سینا دواخانہ منعقد ہوا جس میں ...

ڈیرہ غازیخان ۔ سرکاری کالجوں میں سرائیکی لیکچرار اور سرکاری سکولوں میں سرائیکی اساتذہ بھرتی کئے جائیں ، پرائمری کلاسز سے لے کر ایم اے کلاسز تک سرائیکی کو بطور مضمون نصاب کاحصہ بنایا جائے۔ حاجی نذیر احمد کٹپال
Page 39 of 44 1 38 39 40 44

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک