Tag: DG khan news

ڈیرہ غازیخان ۔ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب ڈی جی خان آرٹس کونسل میں منعقد ہو ئی، مہمان خصوصی کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم ،رکن قومی اسمبلی بیگم شہناز سلیم اور ایم پی اے بیگم نجمہ ارشد ، ایگزیکٹو آفیسر تعلیم عبدالغفار لنگاہ ، خادم حسین شہزاد راجپوت بھٹی ، ملک وسیم عباس نے بھی خطاب کیا
ڈیرہ غازی خان ۔لیڈی ہیلتھ ورکرز/سپر وائزر ز کو مستقلی کے نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب ، ڈیرہ غازی خان میں 1300لیڈی ہیلتھ ورکرز، 54لیڈی ہیلتھ سپر وائزر اور 36ڈرائیوران کو مستقل کیا جا رہا ہے ،ایڈیشنل کمشنر جنرل محمد مظہر اقبال
ڈیرہ غازیخان ۔ مردم شماری ، گھر شماری کے بعد افراد کا اندراج شرو ع ،. ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفر ضیاء نے افتتاح کیا ،. اس موقع پر لیفٹیننٹ کرنل آصف ، ڈی پی او چودھری سجاد حسین گجر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالشکور ، اسسٹنٹ کمشنر جنرل محمد اسد ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اظہر حسین چانڈیہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر سینسس اخلاق احمد سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے
ڈیرہ غازیخان۔پانامہ لیکس میں دھنسے حکمرانوں کو منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی ، سابق ضلع ناظم راجن پور ایم پی اے بیرسٹر علی رضا خان دریشک اورسردار احمد علی خان دریشک ممبر صوبائی اسمبلی کی پریس کانفرنس
ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں بھی چھٹی مردم شماری و خانہ شماری کا آ غاز ہو گیا . ڈیرہ غازیخان . کمشنر اللہ رکھا انجم نے گھر پر جا کر پہلا اندراج کرتے ہوئے مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا ،لیہ . میں ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ اورکرنل اُسامہ نے مکانوں پرگھرانہ نمبراندارج کرکے مہم کا باقاعدہ آغاز کیا , راجن پور ۔ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد نے چھٹی مردم شماری کا صبح آٹھ بجے آرمی کے جوانوں اور ٹیم کے ہمراہ اپنے ہاتھوں سے گھرانہ نمبر لکھ کر مردم شماری کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
Page 36 of 44 1 35 36 37 44

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک