• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلع میں گندم خریداری مہم کے تمام انتظامات مکمل ، بار دانہ کی فراہمی کے لیے خریداری مراکز پر کاشت کاروں کی فہرستیں آویزاں ،کاشت کارکی درستگی کے لیے 10اپریل تک متعلقہ ریونیو حکام سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔ نعیم اللہ بھٹی

webmaster by webmaster
اپریل 5, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ضلع  میں گندم خریداری مہم کے تمام انتظامات مکمل ، بار دانہ کی فراہمی کے لیے خریداری مراکز پر کاشت کاروں کی فہرستیں آویزاں ،کاشت کارکی درستگی کے لیے 10اپریل تک متعلقہ ریونیو حکام سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔ نعیم اللہ بھٹی

لیہ (صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو نعیم اللہ بھٹی نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں گندم خریداری مہم کے تمام انتظامات مکمل کرتے ہوئے بار دانہ کی فراہمی کے لیے خریداری مراکز پر کاشت کاروں کی فہرستیں آویزاں کردی گئی ہیں۔یہ بات انہوں نے گندم خریداری مہم کے جائزہ کے سلسلہ میں چوبارہ میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں اے سی چوبارہ صفات اللہ خان نے اے ڈی سی آر کو بریفنگ دی ۔اس موقع پر بتایا گیا کہ ضلع لیہ میں کاشت کاروں سے گندم کی خریداری کے لیے محکمہ خوراک و پاسکو کے تمام خریداری مراکز پر کاشت کاروں کے ناموں کی فہرستیں آویزاں کر دی گئی ہیں تاکہ کاشت کار بار دانہ بروقت حاصل کرکے گندم کی فروخت کو بتدریق احسن مکمل کرسکیں اور اس ضمن میں کسی کاشت کار کا نام رہ جانے یا درستگی کے لیے کاشت کار 10اپریل تک ضلع بھر میں متعلقہ ریونیو حکام سے رابطہ کرکے درست کروا سکیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن . یونین کونسل چک 90 ایم ایل کا ماہانہ اجلاس ،سرگودھا کے قریب دربار پر بیس افراد کے قتل پر مذمت اور فاتحہ خوانی

Next Post

لیہ ۔ فلڈ سیز ن کے دوران کسی قسم کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے فلڈ ایمرجنسی سنٹرقائم کر دیاگیا ہے ۔ عوام رہنمائی کے لئے چوبیس گھنٹے ٹیلیفونک رابطہ کر سکتے ہیں۔ ایکسین انہار طارق عزیز

Next Post

لیہ ۔ فلڈ سیز ن کے دوران کسی قسم کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے فلڈ ایمرجنسی سنٹرقائم کر دیاگیا ہے ۔ عوام رہنمائی کے لئے چوبیس گھنٹے ٹیلیفونک رابطہ کر سکتے ہیں۔ ایکسین انہار طارق عزیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.