• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ تاجروں کے حقوق کی ہر فورم پہ آواز بلند کریں گے ، واحدبخش باروی

webmaster by webmaster
جنوری 24, 2016
in First Page
0

 تاجروں کے حقوق کی ہر فورم پہ آواز بلند کریں گے ، واحدبخش باروی
pic.23(1)کوٹ سلطان(صبح پا کستان)کوٹ سلطان میں انجمن تاجران کا دیرینہ خواب پورا ہونے جا رہا ہے جس پر میں کوٹ سلطان کی تاجر برادری کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں انجمن تاجران کے خادم کی حیثیت سے تاجروں کے حقوق کی ہر فورم پہ آواز بلند کریں گے ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر انجمن صحافیاں حاجی واحدبخش باروی نے کوٹ سلطان میں ملک پٹرولیم سروس پر منعقعدہ انجمن تاجران کوٹ سلطان کے ممکنہ الیکشن کے مشاورتی اجلاس سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ چپڑاسی سے لیکر ڈی سی او ز تک سارے کرپٹ ہیں مگر ان کو پوچھنے والا کوئی نہیں جبکہ تاجر برادری کو ہر روز بے جا ہراساں کیا جاتا ہے ان کا کہنا تھا کہ اپنے حقوق کی جنگ کے لیے ہم سب کو متحد ہونا پڑے گا ہمارا مذہب امانت میں خیانت کی اجازت نہیں دیتا تاجرون کی جمع پونجی سے بنک اور حکومت ود ہولڈنگ ٹیکس کے نام پر خیانت کررہی ہے جس پر سب خاموش ہیں ضلع صدر انجمن تاجران نے کہاہے کہ اگر ود ہولڈنگ ٹیکس فوری طور پر ختم نہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاجی مہم چلائیں گے ،شیخ مطیع الرحمن ممبر آل پاکستان سپریم کونسل انجمن تاجران ونائب صدر انجمن تاجران لیہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ بطور تاجر ہماری اپنی ایک الگ پہچان ہے جسے ہم کسی صورت بھی گنوانا نہیں چاہتے تاجر برادری ملکی معشیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مگر ہر دور میں تاجروں کا ہی استحصال کیا گیا ہے مگر اب سے ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ تاجروں کی حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے اور اس سلسلہ میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اس موقع پر انجمن تاجران کے با ضابطہ طور پر الیکشن کے حوالے سے مشاورتی طور پرجام ریاض احمد،امجد گرواں ،غلام فرید بلوچ،ڈاکٹر عبداغفور ماچھی ،ڈاکٹرخادم سہو کی سربراہی میں پانچ رکنی عبور ی کمیٹی تشکیل بھی دی گئی جوانجمن تاجران کوٹ سلطان کے الیکشن کی رکن سازی کرے گی یاد رہے کہ عبوری کمیٹی میں شامل ارکین الیکشن میں حصہ لینے کے اہل نہ ہوں گے اجلاس میں ملک اسلم گرواں ،محمد اکرم خان ،ذوالفقار علی قریشی،قیصر سہو،محمد زاہد خان ،محمد افضل ،ملک نعیم ،محمد ہاشم ،فوجی اصغر،محمد محبوب،شاہد خا ن،محمد ریاض ،محمد آصف کھرل،محمد یسنن ،محمد سلیم ،مہر سجاد،ملک سمیع اللہ اور دیگر نے شرکت کی۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ ۔ نو منتخب آ زاد کو نسلرز مسلم لیگ ن میں شا مل

Next Post

ملتان گیریژن کی تزئین وآرائش کے لیے ٹیولپ پودوں کی افزائش

Next Post

ملتان گیریژن کی تزئین وآرائش کے لیے ٹیولپ پودوں کی افزائش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.