الحمد للہ ۔۔ آج سردار وڑائچ فاءونڈیشن کی جانب سے لاہور انجینئرنگ یو نیورسٹی میں زیر تعلیم لیہ کے ہو نہار طالب علم کے لئے سکالر شپ کا دوسرا چیک مبلغ 25 ہزار روپے ملا ۔ جو ہیلپ لاءین ود انجم صحرائی کی جانب سے طا لب علم کی خد مت میں پیش کر دیا گیا ۔۔
بلا شبہ سردارخان وڑائچ فاءونڈیشن لیہ میں علم کی روشنی کو پھیلانے میں ایک گراں قدر کردار ادا کر رہی ہے ۔
دعا ہے کہ اللہ کریم سردارخان وڑائچ فاءونڈیشن کے بانیان کی تو فیقات میں اضافہ
فرماءے ۔۔آمین
ہیلپ لاءن ود انجم صحرائی
نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیا
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ 40 پر نامعلوم افراد نے 2 واقعات میں 9 مسافروں...
Read more