• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرگودھا میں قتل کی لرزہ خیز واردات : درگاہ علی محمد گجر کے گدی نشین نے چاقوﺅں اور ڈنڈوں کے وار کر کے 20سائلین کو قتل کر دیا ، 4زخمی ، زایئرین کو تشدد کانشانہ اسوقت بنایا گیا جب احاطے میں دھمال ڈالی جا رہی تھی ، ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار ،تشدد سے ہلاک ہو نے والوں میں کروڑ لعل عیسن کے نواحی چک کے دو افراد بھی شا مل ہیں ، لوکل میڈیا ذرائع

webmaster by webmaster
اپریل 2, 2017
in جنوبی پنجاب
0
سرگودھا میں قتل کی لرزہ خیز واردات : درگاہ علی محمد گجر کے گدی نشین نے چاقوﺅں اور ڈنڈوں کے وار کر کے 20سائلین کو قتل کر دیا ، 4زخمی ، زایئرین کو تشدد کانشانہ اسوقت  بنایا گیا جب  احاطے میں دھمال ڈالی جا رہی تھی ، ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار ،تشدد سے  ہلاک ہو نے والوں میں کروڑ لعل عیسن کے نواحی چک کے دو افراد بھی شا مل ہیں ، لوکل میڈیا ذرائع

سرگودھا (مانیٹرننگ ڈیسک ) سرگودھا کے نواحی علاقے چک 95شمالی میں درگاہ علی محمد گجر کے گدی نشین نے چاقوﺅں اور ڈنڈو ں کے وار کر کے دربار پر آئے 20زائرین کو قتل جبکہ 4کو زخمی کر دیا ۔مرنے والے سائلین کی لاشیں برہنہ حالت میں موجود تھی جن کے جسموں پر بدترین تشدد کے نشانات تھے۔دربارعلی محمد گجر 2 سال قبل آبادی سے دورتعمیرکیاگیاتھا۔واقعے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے حکام سے رپورٹ طلب کر تے ہوئے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کر دی ہے۔جاں بحق افراد میں ڈی ایس پی میانوالی کا بیٹا محمد حسین بھی شامل ہے جودرگاہ پر موجود تھا۔جب کہ لیہ لوکل میڈ یا کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ دھمال ڈالتے تشدد سے ہلاک ہو نے والے افراد میں کروڑ لعل عیسن لیہ کے دو افراد بھی شا مل ہیں لیکن ابھی سرکاری ذراءع سے اس خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطابق سرگودھا کے نواحی علاقے چک 95شمالی میں رات 12بجے کے قریب درگاہ علی محمد گجر کے متولی عبدالوحید نامی ملزم نے اپنے ساتھیو ں کی مدد سے سائلین کو کو نشہ آور مشروب پلا کر بے ہوش کرنے کے بعدڈنڈوں اور چاقوﺅں کے وار کر دیے جس کے نتیجے میں 20افراد جاں بحق اور 4زخمی ہو گئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں 16مرد اور 4خواتین شامل ہیں جبکہ 4 خواتین زخمی ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال سرگودھا منتقل کر دیا گیا ہے ۔ واقعے کے بعد پولیس نے درگاہ کے گدی نشین عبدالوحید اور اس کے دیگر 2ساتھیوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر سرگودھالیاقت علی چٹھہ کا کہنا ہے کہ درگاہ علی محمد گجر2 سال قبل آبادی سے باہر تعمیر کی گئی تھی جہاں گزشت رات متولی عبدالوحید کا درس سننے کیلئےسائلین کی بڑی تعداد جمع تھی تاہم ملزم نے انہیں نشہ آور مشرو ب پلا نے کے بعد اس وقت تشدد کانشانہ بنایا جب احاطے میں دھمال ڈالی جا رہی تھی۔

ملزم نے اپنے ساتھیوں کی مددسے سائلین پر ڈنڈوں اور خجروں سے حملہ کیااور 20افراد کو قتل کر دیا ۔ بعض سائلین نے بھاگ کر اپنی جان بچائی تاہم واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ،ریسکیو ٹیموں اور ایدھی کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر برہنہ حالت میں موجود لاشوں اور زخمیو ں کو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ ملزم عبدالوحید اور اس کے دیگر 2ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ۔

عبدالوحید الیکشن کمیشن سرگودھا کا ملازم ہے جو ہفتے میں 2بار درگاہ پر سائلین کو درس دیتا ہے تاہم اس سے قبل بھی اس کی جانب سے سائلین پر تشدد کیا جا تا رہا ہے ۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور مرنے والوں کے جسموں پر چاقوﺅں اور ڈنڈوں کے واضح اور شدید نشانات موجود ہیں جنہیں بری طرح تشدد کر کے قتل کیا گیا ہے ۔مرنے والوں کا تعلق ملک کے مختلف علاقوں سے ہے ۔واقعے کے بعد ایک شخص کی لاش درگاہ کے قریب کھیتوں سے برآمد ہوئی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کی ذہنی حالت درست معلوم نہیں ہوتی تاہم واقعہ درگاہ کی گدی نشینی کا شاخسانہ معلوم نہیں ہوتا ، واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے درگاہ اور علاقے کو گھیرے میں لیا ہے اور علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے ۔

source….
http://dailypakistan.com.pk/sargodha/02-Apr-2017/553347

Tags: sargodaha news
Previous Post

لیہ. ڈاکٹر ریاض احمد ، میاں عباس احمد ایڈ وو کیٹ سپریم کورٹ کی ہمشیرہ میاں ظفر اقبال فریدی ، میاں مظہر اقبال فریدی کی والدہ ماجدہ اور عبد الرحمن فریدی چیئرمین مجلس عاملہ ڈسٹرکٹ پریس کلب ، معظم علی ایڈووکیٹ کی تائی اماں مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کل مورخہ2اپریل2017 بروز اتوار ساڑھے آٹھ بجے صبح کرنال والی مسجد میں ہو گی

Next Post

لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب کا متوقع دورہ ،انتظامات کے سلسلہ میں کمشنر ڈی جی خان کا سرپرائز وزٹ، انتظامات کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس کی صدارت کے علاوہ ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا ،ڈپٹی کمشنر لیہ کی ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے تفصیلی بریفینگ ،

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.