• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔65 واں سالانہ مسٹر اینڈمسٹرجونیئر پاکستان و پنجاب تن سازی مقابلہ ، علی گولڈ جم لیہ کے ممبران سعید اقبال بھٹی اور علی رضا بھٹی کا پنجاب بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ۔65 واں سالانہ مسٹر اینڈمسٹرجونیئر پاکستان و پنجاب تن سازی مقابلہ ، علی گولڈ جم لیہ کے ممبران سعید اقبال بھٹی اور علی رضا بھٹی کا پنجاب بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز

لیہ ( صبح پا کستان)صحت مند معاشرہ ہمیشہ صحت مند جسم سے ہی پیدا ہوتا ہے۔جسم کے صحت مند رہنے کے لئے ورزش بہت ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار ضلعی چیئرمین باڈی بلڈنگ فیڈریشن آف پاکستان عارف محمود خان نے ہمارے نمائندہ سے گفتگو میں کیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ دنوں 65 واں سالانہ مسٹر اینڈمسٹرجونیئر پاکستان و پنجاب تن سازی مقابلہ مسٹر پاکستان اور صدر باڈی بلڈنگ فیڈریشن پاکستان شیخ فاروق اقبال کی موجودگی میں نیشنل ہوٹل لکشمی چوک psbکوچنگ سنٹر فیروز پور۔روڈ لاہور میں منعقد ہوا۔جس میں علی گولڈ جم لیہ کے ممبران سعید اقبال بھٹی اور علی رضا بھٹی نے پنجاب بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ان ممبران کے اعزاز میں علی گوکڈجم کلب لیہ میں ایک انعامی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علی گولڈ جم کے سرپرست اعلٰی مسٹر طٰسین ،انچارج ملک محمد رمضان نے پوزیشن حاصل کرنے والے ممبران میں انعامات اور ٹرفیاں تقسیم کیں۔واضح رہے کہ اس موقع پر انسٹرکٹر حیدر کامران ،محمد یونس،کے علاوہ کلب کے تمام سینئر و جونئیرز ممبران بھی شریک تھے۔ اس موقع پر مسٹر محمد طٰسین اور محمد رمضان نے شرکاء سے خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ تمام ممبران کلب کو تن سازی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیئے ہم نے اپنے تما م ممبران کو ایک پلیٹ فارم مہیا کر دیا ہے اب ان کو چاہیئے کہ محنت کر کے اپنے کلب کا نام روشن کریں۔ان کا مزید کہنا تھاکہ شوگر،دل کی بیماری،بلڈ پریشر،اور بڑھتے ہوئے پیٹ جیسی موذی امراض پر کنٹرول کرنے کے لئے بھی ورزش بہت ضروری ہے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شہریوں کو تفریحی اور ورزش کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لئے سرکاری سطح پر جم کلب اور پارکوں کا قیام عمل میں لائے جس سے نہ صرف بیماریوں پر کنٹرول پایاجاسکے گا بلکہ ہماری آنیولی نسل کے لئے ایک صحت مند معاشرہ کی تشکیل ہو گی۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔سردار کوڑے خان ٹرسٹ کے 80ہزار کنال رقبہ واگزار کرانے اور کاشتہ فصلوں کے واجبات کی ریکوری کرنے کیلئے احکامات جاری ،ٹرسٹ کے رقبہ پر ناجائز تعمیرات مسمار کر دی جائیں اور اس سلسلے میں محکمہ ریونیو حد بندی دو روز کے اندرمکمل کرے ۔کمشنر اللہ رکھا انجم

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ہم نصابی سرگرمیوں کو باقاعدہ طور پر جاری رکھنے میں گرلز گائیڈ کا کردار اہمیت کا حامل ہے ،صدر گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن مسز شہناز سلیم کا سالانہ میٹنگ سے خطاب ،میٹنگ میں ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ ، شمیم اختر مغل AEOہیڈ مسٹریس شمیم اختر مغل ، سعیدہ حامد ، شاہین ایاز، فرزانہ بتول ، رابعہ نوید ، رقیہ نسیم ، مسز جمیلہ رحمن ، مسز شبانہ علی ، مسز فرخندہ اعظم ، مسز ساجدہ پروین ، مسز حامدہ فیاض ، ایگزیکٹو ممبر گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کاشفہ الطاف، نعیمہ،نجمہ شاہین ، خورشید انجم ، فوزیہ یاسمین ، مسز شگفتہ ، غزالہ قدوس، شکیلہ خانم ، مسز حمیرہ مشتاق، تہمینہ کریم ، مطمعین راحت ، وجیہیہ عنبرین، ثریا حکیم ، اسماء بتول ، عروج فاطمہ ، عائشہ فیض ، نازیہ مجید ، محمد ظفر یاب قریشی ،احمد علی قریشی، فرزانہ سجاد بخاری ، رقیہ گل ، شازیہ رسول نے بھی شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.