• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تعلیمی اداروں میں سیکورٹی بارے ضلعی انتظا میہ کا جا ئزہ اجلاس

webmaster by webmaster
جنوری 23, 2016
in First Page
0

تعلیمی اداروں میں سیکورٹی بارے ضلعی انتظا میہ کا جا ئزہ اجلاس ،سیکو رٹی کے فول پر وف انتظا ما ت کو یقینی بنا نے کا عزم
Pic From Layyah 23-01-2016لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے ہد ایت کی ہے کہ ضلع بھر کے تمام سرکا ری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں سیکو رٹی کے فول پر وف انتظا ما ت کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر وسایل عمل میں لا ئے جا ئیں اور اس سلسلے میں حکو مت کی جا نب سے طے کر دہ ایس او پی کے مو ثر نفاذ کے معائنہ کے لئے خصوصی ٹیمیں دورے کریں گی ۔ اور غفلت و کو تا ہی کے مرتکب تعلیمی اداروں کے سربراہان کے خلاف سخت تا دیبی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ یہ ہد ایا ت انہو ں نے سکو لو ں ، کا لجز و یو نیو رسٹیو ں میں سیکورٹی انتظا ما ت کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی۔ اجلاس میں ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین ،اے ڈی سی ڈاکٹر لبنی نذیر ، اے سی کر وڑ محمد تنو یر یزداں ،ڈی ایم ٹیوٹا قاضی اسد،ملک فاروق اعوان ، اے ڈی کا لجز سجاد حسین رونگھا ، ڈی او تعلیم ارشاد حسین ، ڈی ایس پی صدر غلام اکبر نیازی ، یو نیو رسٹیو ں ، کا لجز ، پرائیویٹ سکو لوں کے پر نسپلز و آئی بی ، سپیشل برانچ و دیگر سیکو رٹی اداروں کے حکا م نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ڈی سی ا ولیہ نے تعلیمی اداروں کے سربراہا ن کو پنجا ب حکومت کے سیکورٹی پلا ن ، سکو لو ں و کا لجز کی چار دیواری کو اونچا کر نے ، خا ر دار تا ریں لگانے ، سی سی ٹی وی کیمر وں کو فنگشنل رکھنے کے بارے میں جبکہ ڈی پی ا ولیہ غازی محمد صلا ح الدین نے بڑے بڑے تعلیمی اداروں میں مو با ئل سیکو رٹی گشت ، جدید تقاضوں سے ہم آہنگ سی سی ٹی وی کیمر وں و گیٹس پر سیکو رٹی کی فراہمی ایسے امور کے با رے میں ہدایا ت دیں ۔ اجلاس میں ڈی سی ا ولیہ نے مختلف سکو لو ں کی چار دیو اری کو اونچا کر نے اور خار دار تا ریں لگانے کے لئے محکمہ تعلیم کے حکا م کو دو دن کے اندر اندر رپورٹ کر نے کی ہد ایت کی ۔ اجلاس میں ڈی او تعلیم شمیم سرور نے سپیڈ بریکر بنانے کے با رے میں نشاندہی کی جس پر ڈی سی او لیہ نے ڈی او ہا ئی وے کو فوری اقداما ت عمل میں لا نے کی ہد ایت کی ۔

Previous Post

سی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی،تین دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ برآمد

Next Post

لیہ ۔ نو منتخب آ زاد کو نسلرز مسلم لیگ ن میں شا مل

Next Post

لیہ ۔ نو منتخب آ زاد کو نسلرز مسلم لیگ ن میں شا مل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.