• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حسین حقانی کا امریکی اخبار میں آرٹیکل، پاک فوج کا بھی دو ٹوک موقف سامنے آگیا ،حسین حقانی کے کردار پر ریاستی اداروں کی تشویش درست ثابت ہوئی .ڈائریکٹر جنرل (آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور

webmaster by webmaster
مارچ 30, 2017
in First Page
0
حسین حقانی کا امریکی اخبار میں آرٹیکل، پاک فوج کا بھی دو ٹوک موقف سامنے آگیا ،حسین حقانی کے کردار پر  ریاستی  اداروں کی تشویش درست ثابت ہوئی .ڈائریکٹر جنرل  (آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (مانیٹرننگ ڈیسک ) پاکستان کے امریکہ میں تعینات سابق سفیر حسین حقانی کے واشنگٹن پوسٹ میں امریکی ویزوں کے حوالے سے لکھے گئے آرٹیکل پر پاک فوج کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ حسین حقانی کا امریکہ کے موقر اخبار میں لکھا گیا مضمون ویزہ ایشو پر ریاست پاکستان کے اداروں کے موقف کی تصدیق کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکیوں کو ویزے جاری کرنے کے معاملے پرحسین حقانی کے کردار پر ریاستی اداروں کی تشویش درست ثابت ہوئی اور انہوں نے اس کی اپنے آرٹیکل میں خود ہی وضاحت کردی ہے۔
surce..
http://dailypakistan.com.pk/national/29-Mar-2017/551119

Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔مئیر شاہد حمید چانڈیہ کی ایم ڈی سوئی نادرن گیس عارف حمیدسے ملاقات،گیس فراہمی سے متعلق مسائل پر عملی اقدامات اُٹھانے کی یقین دہانی پر کا شکریہ ادا کیا

Next Post

SHC approves Sharjeel Memon protective bail in corruption cases

Next Post
SHC approves Sharjeel Memon protective bail in corruption cases

SHC approves Sharjeel Memon protective bail in corruption cases

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.