• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔ نوجوانوں کی سیاسی تربیت اور کرپٹ سیاسی نظام سے چھٹکارے کیلئے جے آئی یوتھ پنجاب میں انٹرا پارٹی یوتھ الیکشن کرائیں گے ۔زبیر احمد گوندل

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔ نوجوانوں کی سیاسی تربیت اور کرپٹ سیاسی نظام سے چھٹکارے کیلئے جے آئی یوتھ پنجاب  میں انٹرا پارٹی یوتھ الیکشن کرائیں گے ۔زبیر احمد گوندل

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)جماعت اسلامی یوتھ کے مرکزی صدر زبیر احمد گوندل نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی سیاسی تربیت اور کرپٹ سیاسی نظام سے چھٹکارے کیلئے جے آئی یوتھ پنجاب بھر میں انٹرا پارٹی یوتھ الیکشن کرائے گی دفتر جماعت اسلامی میں ڈی جی خان ڈویژن کے اُمرائے اضلاع اور ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ہر ضلع میں آٹھ یونین کونسلوں میں الیکشن کرائے جائیں جبکہ الیکشن سے پہلے جے آئی یوتھ کی ممبر سازی کی جائے گی انہوں نے کہا کہ الیکشن 2018ء میں یوتھ کا کردار بہت اہم ہوگا اور اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان کیلئے سینئر سراج الحق کی قیادت میں نوجوانوں کو منظم کیا جارہا ہے اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شیخ عثمان فاروق نے اپنے خطاب میں کہا کہ کرپٹ قیادت نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے اس گلے سڑے نظام کو تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اور یہ کام نوجوانوں کی فالیت کے ذریعے ہی ممکن ہے اجلاس میں امیر ضلع مظفر گڑھ عمر دراز فاروقی امیر ضلع لیہ چودھری منور حسین‘ ضلع ڈیرہ غازیخان کے نائب امیر شیخ عبدالستار رشید احمد اختر‘ منیر احمد کلاچی‘ چودھری عاصم گجر ایڈووکیٹ‘ جے آئی یوتھ کے ڈویژنل صدر شیخ حیدر فاروق‘ راجن پورکے جنرل سیکرٹری عبدالرشید زرگر‘ وقاص مجید خان‘ شہزادہ جہانگیر دستی‘ مہر مرید عباس‘ نعیم اللہ عاربی‘ احسان اللہ محسن‘ شیخ جاوید اقبال‘ سعد فاروق ‘ عمران گورائیہ اور دیگر نے شرکت کی۔

Tags: dgkhan news
Previous Post

لاہور ۔لیہ سمیت پنجاب کی 9 صارف عدالتوں میں ججوں کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری ،سیشن جج شاکر حسین صارف عدالت ڈی جی خان ، سیشن جج محمد اکرم صارف عدالت لیہ ، سیشن جج امجد نذیر چودھری صارف عدالت بھکر تعینات

Next Post

لیہ ۔ ممبران اسمبلی کی تجویز کردہ 212نئی ترقیاتی سکیموں پر40کروڑروپے خرچ ہوں گے۔فیض الحسن سواگ کی 71سکیمیں 15کروڑ روپے ،ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کی 75سکیمیں 10کروڑ روپے ، ممبر صوبائی اسمبلی سردار قیصر عباس خان مگسی،چوہدری اشفاق احمد کی 40سکیمیں 10کروڑ روپے اور مہر اعجاز احمد اچلانہ کی 26سکیمیں 5کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کی جائیں گی ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں ڈی او پلاننگ عرفان انجم کی ملٹی میڈیا کے ذریعے بریفینگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.