• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان میں داد رسی مرکز کی افتتاحی تقریب ،کوئی بھی مذہب خواتین کے خلاف تشدد کی اجازت نہیں دیتا ,پنجاب حکومت نے خواتین کے تحفظ کیلئے بہت سے اقدامات کئے ہیں , چار لاکھ ساٹھ ہزار طالبات کو ماہانہ ایک ہزار وظیفہ فراہم کر رہے ہیں ۔ شہبازشریف

webmaster by webmaster
مارچ 25, 2017
in First Page
0
ملتان میں داد رسی مرکز کی افتتاحی تقریب ،کوئی بھی مذہب خواتین کے خلاف تشدد کی اجازت نہیں دیتا ,پنجاب  حکومت نے خواتین کے تحفظ کیلئے بہت سے اقدامات کئے ہیں ,  چار لاکھ ساٹھ ہزار طالبات کو ماہانہ ایک ہزار وظیفہ فراہم کر رہے ہیں ۔ شہبازشریف

ملتان (مانیٹرننگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے خواتین کے تحفظ کیلئے بہت سے اقدامات کئے ہیں۔ ہفتہ کے روز ملتان میں داد رسی مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مرکز خواتین کے خلاف کسی بھی قسم کی مقدمہ بازی کے دوران ان کا تحفظ کرے گا۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ کوئی بھی مذہب خواتین کے خلاف تشدد کی اجازت نہیں دیتا اور حکومت نے خواتین کے تحفظ کیلئے ضروری قانون سازی کی ہے ۔
شہباز شریف نے کہا کہ حکومت چار لاکھ ساٹھ ہزار طالبات کو ماہانہ ایک ہزار وظیفہ فراہم کررہی ہے۔
source..http://urdu.radio.gov.pk/25-Mar-2017/47451

Tags: National News
Previous Post

Pakistan allows Raheel Sharif to lead Saudi-led military alliance

Next Post

لیہ ۔گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول 139 ٹی ڈ ی اے کی افتتاحی تقریب ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے افتتاح کیا ، سکول کی اپ گریڈیشن سے غریب اور مزدور پیشہ لوگوں کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع میسر آئیں گے ۔سید رفاقت علی شاہ گیلانی چیئرمین یو سی تھل جنڈی ، اساتذہ نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو ضائع نہ ہونے دیں ۔خالدہ شاہین چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم ، لیہ چوک اعظم دورویہ سڑک ،لیہ تونسہ پل منصوبہ کی منظوری ک ضلع میں ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔رکن قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری ،پرنسپل آغاحسن سپاسنامہ پیش کیا ،تقریب میں وائس چیئرمین مہر محمد اسلم سمرا،راجا قیصر علی سکھیرا،غلام محمد خان گرمانی ،سابق ڈی او ،ذوالفقارعلی خان ڈی او ،ملک عبدالمجید ونجھیرا،چوہدری یوسف و دیگر افسران کے علاوہ کونسلرز غلام فرید سیال ،محمد نواز میرانی ،امام بخش گرواں ،یار محمد بلوچ اور فیاض فیصل بزدارومحمد صادق بھٹی اور علاقہ کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.