• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔کرپشن اور کمیشن کلچر نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ،قوم پرویز مشرف دور کو یاد کررہی ہے ۔ضلعی صدر سردار مشتاق خان کھوسہ آل پاکستان مسلم لیگ

webmaster by webmaster
مارچ 24, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔کرپشن اور کمیشن کلچر نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ،قوم پرویز مشرف دور کو یاد کررہی ہے ۔ضلعی صدر سردار مشتاق خان کھوسہ آل پاکستان مسلم لیگ

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کرپشن اور کمیشن کلچر نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، اقتدار میں آکر قومی دولت لوٹنے والوں کے گریبانوں سے پکڑ کر ایک ایک پائی کا حساب لیں گے اور لوٹی گئی دولت واپس لا کر عوام پر خرچ کریں گے قوم پرویز مشرف دور کو یاد کررہی ہے یہ بات آل پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی صدر سردار مشتاق خان کھوسہ،تحصیل صدر عبدالجلیل سعد نے قرارداد پاکستان کی تقریب میں کارکنا ن سے خطاب کرتے ہوئے کہا اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری غضنفر عباس قیصرانی ،تحصیل جنرل سیکرٹری جاوید اختر لُنڈ ،محسن خان وڈانی ،ڈاکٹر حفیظ لغاری ،محمد فاروق شوری کے علاوہ کثیر تعداد میں کارکنان شریک تھے اور کیک بھی کاٹا گیا ۔ سردار مشتاق خان کھوسہ نے کہا کہ یوم پاکستان کا دن ہمارے لئے بڑی خوشی اور اہمیت کا حامل ہے ہم سب نے ملک کر دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنایا ہے ہمارے حوصلے بلند ہیں پوری قوم نے دہشتگردی کی اس جنگ میں پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہوکر دشمن کی کمر توڑ دی ہے کیونکہ ہم زندہ قوم ہے اور اپنے ملک او رقوم کی حفاظت کرنا جانتے ہیں انہوں نے کہا کہ عام آدمی غربت کی چکی میں پس رہا ہے اور حکمران عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں،مہنگائی بے روز گاری بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے انہوں نے کہا کہ گیس اور بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے لوگوں کے گھروں کے چولہے بجھ گئے اور اندھیرے چھا گئے ہیں، لاکھوں بچے بغیر ناشتے کے سکول جانے پر مجبور ہیں عوام کے جان و مال کے تحفظ کی کوئی گارنٹی نہیں، عام آدمی کو راہ چلتے قتل کر دیا جاتا ہے، ریمنڈ ڈیوس جیسے قاتل کو پروٹوکول کے ساتھ ملک سے بھگا دیا جاتا ہے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے منہ تکتے رہ جاتے ہیں۔ کرپشن اور بدانتظامی سے اداروں کو ناکارہ بناکر بیچا جا رہا ہے، سا لمیت اور بقا کیلئے کرپشن کا علاج ضروری ہوگیا ہے، اس سے پہلے کہ پورا جسم کرپشن کے کینسر سے مفلوج ہو جائے کرپٹ مافیا کو کٹہرے میں کھڑا کرکے بے رحمانہ احتساب کرنا پڑے گا۔

Tags: dgkhan news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ یوم پا کستان کی خوشی میں انجمن تاجران کے زیر اہتمام قرعہ اندازی ، دو تاجروں کو عمرے کے ٹکٹ اور ایک کو موٹر سائیکل کا انعام ملا ۔

Next Post

Pakistan allows Raheel Sharif to lead Saudi-led military alliance

Next Post
Pakistan  allows  Raheel Sharif  to  lead  Saudi-led military alliance

Pakistan allows Raheel Sharif to lead Saudi-led military alliance

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.