قارئین صبح پا کستان کو یوم پا کستان کی خوشیاں مبارک ہوں ۔ آئیے اس مقدس مو قع پر عہد کریں کہ ہمارے بزرگوں نے اس مادرِ وطن کے حصول کے لئے جو قربانیاں دیں ہیں ان کا حق ادا کرتے ہو ئے خلو ص ، دیانت داری لگن اور اتحاد و یکجہتی کے ساتھ وطن عزیزعظیم تر پا کستان کی سالمیت استحکام اور بقاء کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور ثابت کریں گے کہ ہم زندہ قوم ہیں اور پا ئندہ قوم ہیں
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more