فتح پور(صبح پا کستان)پرنسپل گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹوٹ فتح پور چوہدری زمان ظہیر نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیوٹ فتح پور میں میٹرک پاس طلباء کیلئے الیکٹریشن ،ریفریجریشن اینڈ ایئرکنڈیشن ،آٹو مکینک ،الیکٹرانکس میں 6ماہ کے شارٹ کورس میں داخلہ کا آغاز کردیا گیا ہے اور 3اپریل باقاعدہ کلاسز کا آغاز کردیا جائے گا،,انہوں نے کہا کہ کالج میں مفت داخلہ و ٹریننک کے ساتھ ساتھ ماہانہ ایک ہزار روپے وظیفہ بھی دیا جائے گا۔
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more