• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔خاندانی نظام کا تحفظ نکاح کی سنت پر عمل پیر اہونے میں ہے۔ شیخ عثمان فاروق

webmaster by webmaster
مارچ 21, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔خاندانی نظام کا تحفظ نکاح کی سنت پر عمل پیر اہونے میں ہے۔ شیخ عثمان فاروق

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے نائب امیر شیخ عثمان فاروق نے کہا ہے کہ خاندانی نظام کا تحفظ نکاح کی سنت پر عمل پیر اہونے میں ہے ان خیالات کا اظہا رانہوں نے جماعت اسلامی ڈیرہ غازیخان جنرل سیکرٹری منیر احمد کلاچی کے بیٹے انجینئر عما عبداﷲکی دعوت ولیمہ کے موقع پر دعایا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ صالح اولاد اﷲ کی بہت بڑی نعمت ہے نبی کریم ﷺنے حیاء اور پاکیزگی اختیار کرنے اور خاندانی نظام کو بچانے اور والدین کا احترام کرنے کی جو تعلیمات ہمیں دی ہیں ان پر عمل پیراہوکے ہم اپنی زندگیوں کو خوشگواربناسکتے ہیں اس موقع پر جماعت اسلامی کے ضلعی امیر پروفیسر عطا محمد جعفری ،نائب امیر شیخ عبدالستار،رشید احمد اختر سابق ممبر وفاقی مجلس شوری میاں محمد رمضان ،سابق امیر ضلع رشید احمد خان ایڈووکیٹ حکیم عبدالمنان شاکر قریشی ،حافظ خالد رؤف ،منیجنگ ڈائریکٹر سن کراپ محمد حنیف پتافی ،طارق علی خان کاکڑایڈووکیٹ میاں عبدالستار،پروفیسر سید قاسم رضوی ،جاوید اقبال بلوچ،ڈاکٹر قاضی عبدالسبحان طارق،طاہر مسعود نتکانی ایڈووکیٹ ،میجر ڈاکٹر اشرف بزدار،انجینئر سجاد بلوچ،شیخ سعد فاروق،حکیم محمد عمران روحانی ،ڈاکٹر سعد اﷲ ملک ،ملک منور ثاقب ایڈووکیٹ ،ضیاء السلام زاہد قریشی سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور منیر احمد کلاچی کو مبارک باد دی ،

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ 2تاجروں کی گرفتاری پولیس گردی ہے ، تاجروں کی گرفتاری کے پس منظر میں 2حکومتی ایم پی ایز کی دلچسپی کا نتیجہ ہے ، ایس ایچ او سٹی لیہ کو تبدیل کیا جائے ، مطالبات تسلیم نہ ہو نے کی صورت میں بھرپور احتجاج کریں گے ۔صدر انجمن تاجران ملک مظفر اقبال دھول کی پریس کانفرنس ،پریس کانفرنس میں جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین ،سینئر نائب صدر محمد یونس خان،نائب صدر شیخ کاشف منظورسمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے

Next Post

لیہ ۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف ایم این اے پیر ثقلین بخاری کی دعوت پر لیہ کا دورہ کریں گے ، لیہ دورہ کے موقع پر وزیر اعظم لیہ تونسہ پل پراجیکٹ کے افتتاح کے علاوہ دیگر میگا پراجیکٹ کا اعلان بھی کریں گے ۔سید ثقلین شاہ بخاری ممبر قو می اسمبلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.