• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔خانہ شماری مکمل ، آج سے مردم شماری کا آغاز ، لیہ میں مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آ غازڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کیا ،

webmaster by webmaster
مارچ 18, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔خانہ شماری مکمل ،  آج سے مردم شماری کا آغاز ، لیہ میں مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آ غازڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کیا ،

لیہ (صبح پا کستان )3روزہ خانہ شماری کے پہلے مرحلے کے بعد ملک کے 63اضلاع میں آج سے مردم شماری کا آغاز گیا ہے ۔
لیہ میں مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آ غازڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کچہری روڈ پر واقع گھرانہ نمبر ایک سے کیا اس مو قع پر عابد کلیار ڈی ای او انفار میشن نثار خان سمیت دیگر افسران بھی موجو د تھے,

ڈپٹی کمشنر نے مرد م شماری کے لیے استعمال ہونے والے فارم کا تفصیلی مطالعہ کیا اور معذور و مخنث افراد کے لیے بنائے گئے کالم بارے متعلقہ سٹاف سے سوالات کیے۔ڈی سی نے مردم شماری سے متعلق معلومات حاصل کیں اور کسی بھی مسئلہ یا روکاوٹ کی صورت میں اُن سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ اس قومی فریضہ کو شفاف اور احسن انداز میں تکمیل تک پہنچایاجائے۔انہو ں نے کہا کہ عوام اس عمل میں بھر پور تعاون کریں اور حقائق پر مبنی معلوما ت فراہم کریں ۔

Tags: layyah news
Previous Post

Pakistan observes fourth death anniversary of 1965 war hero MM Alam

Next Post

لیہ ۔پیرا میڈ یکل سٹاف ملاز مین کا مطا لبات کے حق میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے دھرنا اور احتجاج

Next Post
لیہ ۔پیرا میڈ یکل سٹاف ملاز مین کا مطا لبات کے حق میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے دھرنا اور احتجاج

لیہ ۔پیرا میڈ یکل سٹاف ملاز مین کا مطا لبات کے حق میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے دھرنا اور احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.