• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لا ہور ۔ دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز ایکشن جاری رہے گا۔ شہباز شریف

webmaster by webmaster
جنوری 20, 2016
in First Page
0

دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز ایکشن جاری رہے گا۔ شہباز شریف
723060-Image_CH-1403008720-484-640x480لاہور(ما نیٹرننگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے،دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز ایکشن جاری رہے گا۔

نجی 92 ٹی وی نیوز کےمطابق ایوان وزیراعلی میں شہباز شریف کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے میں جاری انسداد دہشت گردی کے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے پولیس جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لیے مزید جانفشانی سے فرائض انجام دے،انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے،شہباز شریف نے کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز ایکشن جاری رہے گا۔

اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت انتہا پسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے اقدامات پر اطمینان کااظہار کیا۔

Tags: shebaz news
Previous Post

اردو کالم ۔۔ چشم بینا ۔۔۔۔ تحریر عفت

Next Post

بریکنگ نیوز ۔ چار سدہ یو نیور سٹی پر دہشت گردوں کا حملہ

Next Post

بریکنگ نیوز ۔ چار سدہ یو نیور سٹی پر دہشت گردوں کا حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.