کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان )سابق وفاقی وزیر سردار بہادر خان سیہڑ ،سابق تحصیل ناظم سردار سجاد احمد خان سیہڑ کی والدہ جو بقضاءے الہی وفات پا گئں تھیں ان کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی نمازہ جنازہ میں سیاسی سماجی اور عوامی حلقوں سے وابستہ افراد نے کثیر تعداد نے شر کت کی ،مرحومہ کی قل خوانی بروز جمعرات16مارچ 2017صبح گیارہ بجے ریلوے گراءونڈ کروڑ میں ادا کی جاءے گی
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more