• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔سول سروسز اکیڈمی 44ویں کامن کے زیر تربیت 18افسران تین روزہ دورے پر ڈیرہ غازیخان پہنچ گئے ، ڈویژنل ہیڈکوارٹر ڈیرہ غازیخان ملک کے سنگم پر واقع ہے جہاں چاروں صوبوں کو راستہ جاتاہے.کمشنر کی ٹرینی افسران کو بریفنگ

webmaster by webmaster
مارچ 10, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔سول سروسز اکیڈمی 44ویں کامن کے زیر تربیت 18افسران تین روزہ دورے پر ڈیرہ غازیخان پہنچ گئے ، ڈویژنل ہیڈکوارٹر ڈیرہ غازیخان ملک کے سنگم پر واقع ہے جہاں چاروں صوبوں کو راستہ جاتاہے.کمشنر کی ٹرینی افسران کو بریفنگ

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)سول سروسز اکیڈمی 44ویں کامن کے زیر تربیت 18افسران تین روزہ دورے پر ڈیرہ غازیخان پہنچ گئے ہیں . انہوں نے ضلع ڈیرہ غازیخان کے ترقیاتی منصوبوں ، تعلیمی اداروں اور مراکز صحت کا معائنہ کیا. کمشنر اللہ رکھا انجم سے ان کے دفتر میں ملاقات کی . اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کمشنر نے کہاکہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن کو ملک بالخصوص صوبہ میں منفرد حیثیت حاصل ہے . ڈویژنل ہیڈکوارٹر ڈیرہ غازیخان ملک کے سنگم پر واقع ہے جہاں چاروں صوبوں کو راستہ جاتاہے. ڈیرہ غازیخان اور راجن پور اضلاع کے کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں معدنیات کے وسیع ذخائر موجود ہیں . دونوں اضلاع کی قبائلی فورس بی ایم پی ،بلوچ لیوی کوبھی منفرد شناخت حاصل ہے . کمشنر اللہ رکھا انجم نے بتایا کہ حکومت پنجاب علاقہ کی تعمیر و ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے . مالی سال 2016-17کے تحت 1761میگا پراجیکٹس پر 40ارب روپے سے زائد رقم خرچ کی جا رہی ہے . ڈویژن کے 3070مواضعات میں سے 2548کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کر کے آن لائن کر دیاگیا ہے . قائمقام ڈی پی او چودھری سجاد حسین گجر نے آر پی او کی نمائندگی کرتے ہوئے بتایا کہ ڈویژن بھر میں دیوبندی کی 731، اہل تشیع کی 48، بریلوی کے 860اور اہلحدیث کے 48مدارس کے علاوہ 37چرچ ، قادیانی فرقہ کی 41عبادت گاہیں اور ایک مندر موجود ہے . اس موقع پر ٹرینی افسران کی طر ف سے کمشنر اللہ رکھا انجم اور قائمقام ڈی پی او چودھری سجاد حسین گجر کو یادگاری شیلڈز دی گئیں . تقریب میں ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفر ضیا ء، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ انعم حفیظ ، اے سی جی محمد اسد ، اے سی آر سیف الرحمن ، اسسٹنٹ کمشنر اصغر مجید بلوچ ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ز ڈاکٹر منورعباس ، عبدالغفار لنگاہ ، اے ڈی آئی جی طاہر مصطفی کے علاوہ وقاص الیاس کی زیر قیادت آنے والے ٹرینی افسران زین العابدین ، ساجد خان ، عمارہ رفیق ، مریم خان ، منور حسین ، سرفراز احمد ، محمد اطہر ، احمد رضوان ، حمید خان اور دیگر موجود تھے .

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔جمعیت علماء اسلام کے مرکزی راہنما سینیٹرعلامہ حافظ حمد اللہ لیہ کا دورہ کریں گے

Next Post

آپریشن رد الفساد،رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کاڈیرہ غازیخان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن،19مشتبہ افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.