• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب ، ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد ، ضلعی چیئرمین سردار عبدالعزیز خان، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شازیہ نواز ،نادیہ نواز،تہمینہ دلشاد،عمیر عثمانی ایڈوکیٹ ،مولانا جلیل الرحمان ،ابراہیم ،سلیم شیخ کا خطاب

webmaster by webmaster
مارچ 4, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب ، ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد ، ضلعی چیئرمین سردار عبدالعزیز خان، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شازیہ نواز ،نادیہ نواز،تہمینہ دلشاد،عمیر عثمانی ایڈوکیٹ ،مولانا جلیل الرحمان ،ابراہیم ،سلیم شیخ کا خطاب

راجن پور( صبح پا کستان )پاکستان کو ایک خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے ضروری ہے کہ خواتین کی معاشی حالت کو بہتر بنایا جائے ۔انہیں مالی وسائل فراہم کئے جائیں ۔حکومت پنجاب نے خواتین کے حقوق اور ترقی کے لئے ادارے بنائے ہیں اور واراثت میں بھی عورت کو خود با خود ان کا حق مل رہا ہے ۔جو بچیاں زیر تعلیم ہیں ان کا وظیفہ بھی بڑھا دیا گیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر ضلعی چیئرمین سردار عبدالعزیز خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام سے پہلے عورت ستم ذدہ تھی اور ان کو زندہ دفن کر دیا جاتا تھا ۔آج عورت کو جو عزت ملی ہے وہ اسلام کی وجہ سے ہے ۔موجودہ حکومت بھی خواتین کے حقوق کے لئے اہم اقدامات کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایسے سیمینار ضلع کے دیہی علاقوں میں بھی کرائے جائیں تاکہ لوگوں کو عورتوں کے حقوق سجھنے میں شعور اجاگر ہو ۔اس تقریب کے دوران ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شازیہ نواز ،نادیہ نواز،تہمینہ دلشاد،عمیر عثمانی ایڈوکیٹ ،مولانا جلیل الرحمان ،ابراہیم ،سلیم شیخ اور خواتین نے بھی اپنے اپنے خیالات کا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے لئے بہتر سے بہتر پالیسیاں بنائی جائیں تاکہ وہ اپنے حقوق با آسانی حاصل کر سکیں۔معاشرے میں عورت کو کمزور سمجھ کر ان کو حقوق سے محروم کر دیا جاتا ہے ۔خواتین کو چاہئے کہ وہ اپنے حقوق کے لئے جرات پیدا کریں ۔آج خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے یہ تقریب محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام ہوئی ۔اس تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے ہوا اور مختلف سکولوں کے بچوں نے ثقافتی اور روائتی خاکے پیش کئے ۔اس تقریب میں اے ڈی سی جی افضل ناصر ،اے ڈی سی ریوینو طارق نیازی ،اے سی راجن پور شاہد محبوب ،ڈی ایم او راشد نعمت ،اے سی روجھان عمران منیر کے علاوہ خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس تقریب کے سٹیج سیکریٹری کے فرائض غلام حسین شاہین نے سر انجام دئے۔

Tags: rajanpur news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد

Next Post

لیہ جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے جنرل سیکرٹری قاری منور حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وآپس آگئے

Next Post

لیہ جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے جنرل سیکرٹری قاری منور حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وآپس آگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.