• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ مٹھن. عظیم صوفی شاعر خواجہ غلام فرید کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

webmaster by webmaster
جنوری 17, 2016
in First Page
0

کوٹ مٹھن. عظیم صوفی شاعر خواجہ غلام فرید کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

Khawaja_Ghulam_Farid_tomb_at_Kot_Mithanکوٹ مٹھن(ما نیٹرنگ ڈیسک)برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی شاعر خواجہ غلام فرید کے ایک سو پندرہویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز مٹھن کوٹ میں ہو گیا۔عرس کے دوران محفل سماع اور سالانہ قومی فریدتصوف کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ زائرین بڑی تعداد میں پہنچ گئی ہے ۔

نجی ٹی وی92 نیوز کےمطابق خواجہ غلام فرید کے ایک سوپندرہویں عرس کی تقریبات کاباقاعدہ آغازسجادہ نشین خواجہ معین الدین کوریجہ نےمزار پر چادر پوشی کرکے کیا۔۔ عرس میں شرکت کیلئےزائرین جوق درجوق آرہے ہیں ایک طرف زائرین ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈال رہے ہیں تو دوسری طرف ذکرواذکارکی محفلیں بھی سجائی گئی ہیں

زائرین کیلئے لنگر کا بھی وسیع انتظام کیا گیاہے خواجہ غلام فریداٹھارہ سوپینتالیس میں ضلع رحیم یارخان کی تحصیل خان پورکےقصبہ چاچڑاں شریف میں پیدا ہوئے اور اُنیس سو ایک میں اسی قصبے میں اپنے خالق حقیقی کو جاملے انہیں سرائیکی، فارسی، پنجابی، اردو اور سندھی زبان پر ناصرف عبور حاصل تھا بلکہ انہوں نے ان تمام زبانوں میں شاعری بھی کی۔ ان کا صوفیانہ کلام آج بھی بندے کو معرفت کے بلند مقام سے روشناس کرادیتا ہے۔

Previous Post

گورنر پنجاب سے راءے غلام عباس بھٹی کی ملاقات ۔ دورہ لیہ کی دعوت

Next Post

چا ئلڈ لیبر ایکٹ کے تحت الحیدری بھٹہ خشت مالک کے خلاف پرچہ درج

Next Post

چا ئلڈ لیبر ایکٹ کے تحت الحیدری بھٹہ خشت مالک کے خلاف پرچہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.