• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔چیئر مین ثانوی وا علیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ ڈاکٹر محمد شفیق کی زیر صدارت میٹرک سالانہ امتحان 2017کے انتظامات کے حوالے سے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ میں اجلاس

webmaster by webmaster
فروری 27, 2017
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) چیئر مین ثانوی وا علیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ ڈاکٹر محمد شفیق نے کہا ہے کہ ثانوی وا علیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ کے زیر اہتمام ہونیوالے امتحان2017میں تقریباًایک لاکھ48ہزار طلبہ و طالبات شرکت کریں گے جس کے لیے 111مردانہ،75زنانہ،39کمبائنڈمجموعی طور پر 225سنٹرز قائم کر دئیے گئے ہیں امتحانات کے عمل کو شفاف بنانے کے لیے 450سپرنٹنڈنٹ ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جبکہ 16ممبرز اسپیشل سکواڈ تعینات کر دئیے ہیں یہ بات انہوں نے گذشتہ روز میٹرک سالانہ امتحان 2017کے انتظامات کے حوالے سے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بورڈ ہذا میں میٹرک سالانہ امتحان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہو جس میں ڈویژن بھر سے تعینات ہونیوالے موبائل سکواڈ انسپکٹرز، سربراہان ادارہ جات ، چاروں ضلع کے چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھاریٹیز، ڈی ای او ، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کے علاوہ سیکرٹری بورڈ راؤ شاہد محمود اور ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین بھی موجود تھے ڈاکٹر محمد شفیق نے کہا کہ مذکورہ امتحانات کے سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل ہیں سپر وائزری سٹاف کی تعیناتی کر دی گئی ہے مذکورہ امتحان کی نگرانی کے لیے مخٹلف ٹیمیں اور انسپکٹرز کو تعینات کر دیا ہے امیدواران کو رولنمبر سلپ کی ترسیل مکمل کر دی گئی ہے مذکورہ امتحان کے لیے دہم و نہم دونوں امتحانوں کے لیے تقریبا ایک لاکھ 48ہزار امیدواران شرکت کر رہے ہیں مذکورہ امتحان کے لیے تمام سپر وائزری سٹاف و عملہ و امیدواران کے لیے موبائل فون کا استعمال سختی کے ساتھ ممنوع قرار دیا گیا ہے اجلاس میں تمام سنٹرز پر سیکیورٹی کے معاملات بھی زیر بحث آئے حکومت پنجاب کی طرف سے تمام آر پی او اور ڈی پی اوز کو خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں علاوہ ازیں سنٹر سیکیورٹی کے حوالے سے ریذیڈنٹ انسپکٹر ، سپرنٹنڈنٹ سنٹر کو بھی سنٹرز کی سیکیورٹی کے حوالے سے سیکیورٹی گارڈز کی تعیناتی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد شفیق نے کہا کہ دوران امتحان وہ خود تمام انسپکٹر صاحبان سے براہ راست رابطہ میں رہیں گے اور انکی رہنمائی بھی کرتے رہیں گے امتحانی مراکز میں طلبہ وطالبات کو لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی استدعا کی گئی ہے جس پر انہوں نے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرادی ہے ۔

Previous Post

لیہ :پولیس ،سی ٹی ڈی ،حساس اداروں اور ایلیٹ فورسزکا علی الصبح چوک اعظم میں کومبنگ آپریشن ،300 اشخاص کی بائیو میٹرک تصدیق ,20 افراد کو حراست میں لیا گیا , دوران آپریشن سرکاری جنگل سے لکڑی چوری کی واردات کو بھی ناکام بنا دیا گیا, 3 لاکھ مالیت کی سرکاری لکڑ قبضہ میں لیکر ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا .ترجمان لیہ پولیس

Next Post

13th ECO summit begins in Islamabad with regional bigwigs

Next Post
13th ECO summit begins in Islamabad with regional bigwigs

13th ECO summit begins in Islamabad with regional bigwigs

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.