• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا خاتون کے علاج کے لئے ایک لاکھ روپے کا امدادی چیک

webmaster by webmaster
فروری 24, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا خاتون کے علاج کے لئے ایک لاکھ روپے کا امدادی چیک

راجن پور( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے ایک غریب آدمی محمد جعفر حجانہ تحصیل جام پور کو گردوں کے عارضہ میں مبتلا بیوی کے علاج کے لئے ایک لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا ۔محمد جعفرنے بتایا کہ میں نے کچھ عرصہ پہلے اپنی بیوی کے علاج کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو درخواست کی تھی کہ میری بیوی گردہ کی بیماری میں مبتلا ہے اور میں غریب آدمی ہوں علاج نہیں کرا سکتا جس پر وزیر اعظم پاکستان نے ایک لاکھ روپے کی امداد کر کے عوامی خدمت کا ثبوت دیا ہے۔

Tags: rajanpur news
Previous Post

لیہ ۔ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسلم سیال مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی ، دہشت گردی کا مردانہ وار مقابلہ کر کے ملک دشمن عناصر کو شکست دی جاسکتی ہے۔ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام تعزیتی کانفرنس برائے شہدا ئے پاکستان کا انعقاد ۔ بے قصور ، نہتے اور پر امن شہریوں کا قتل عام کرنیوالے خود کش حملہ آوروں کا کوئی مذہب نہیں،پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی کو ختم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے ۔علامہ شفیق الرحمن آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.