• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی

webmaster by webmaster
جنوری 16, 2016
in First Page
0

تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی
12572994_858766727573581_4979799383078692309_nلیہ(رانا عبد الرب سے )تعلیمی اداروں کی نجکاری پر اساتذہ دو دھڑوں میں تقسیم،پنجاب ٹیچر یونین اساتذہ و معلمات کی فیملی پارک سے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ تک احتجاجی ریلی،پنجاب ٹیچر یونین کی مرکزی قیادت کی شرکت۔26جنوری کو آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، احتجاجی دھرنا سے خطاب ،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پنجاب ٹیچر یونین کی کال پر فیملی پارک سے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ تک تعلیمی نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے باہر پنجاب ٹیچر یونین اساتذہ و معلمات احتجاجی دھرنا بھی دیا۔احتجاجی دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے غلام محی الدین مرکزی صدر پنجاب ٹیچر یونین اساتذہ و معلمات نے کہا کہ حکومت نے تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ کرنے کی ٹھان رکھی ہے مگر اساتذہ اپنے حقوق لینا جانتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب گورنمنٹ تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ نہ کرے ورنہ احتجاج کا دائرہ کار بڑھاکرراؤنڈ تک لے جائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ آج کا یہ تاریخ ساز احتجاج اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے تعلیمی نجکاری کے نام پر جو ظلم کیا جا رہا ہے اس کے خلاف اساتذہ متحد ہیں اور آج ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر پر امن احتجاج کرکے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ اساتذہ پر حکومت پنجاب ظلم بند کرے ورنہ ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں۔اس موقع پر غلام محمد خان سر پرست اعلیٰ پنجاب ٹیچر یونین ،ملک بشیر حسین کنویرا ضلعی صدر پنجاب ٹیچر یونین لیہ و دیگر نے خطاب کیا ۔واضح رہے کہ پنجاب ٹیچر یونین کے ایک گروپ نے اساتذہ کو احتجاج میں جانے سے روکا۔

Previous Post

پنجاب میں بھٹہ خشت پر کم عمر بچوں سے مشقت لینا سنگین جرم قرار

Next Post

لیہ فارسٹ تفریحی پارکس کی حا لت زار ، ایم پی ایز کی تو جہ کے منتظر

Next Post

لیہ فارسٹ تفریحی پارکس کی حا لت زار ، ایم پی ایز کی تو جہ کے منتظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.