• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔شہر میں جعلی ہیجڑوں کاراج ،نوجوان نسل تباہ ہونے لگی ، برائی کے اڈوں کو فورا بند کرانے کا عوامی مطالبہ

webmaster by webmaster
فروری 20, 2017
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ۔شہر میں جعلی ہیجڑوں کاراج ،نوجوان نسل تباہ ہونے لگی ،  برائی کے اڈوں کو فورا بند کرانے کا عوامی مطالبہ

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)کروڑ لعل عیسن میں ہیجڑوں کا راج،نوجوان نسل تباہ ہونے لگی ،عریاں لباس زیب تن کر کے نوجوان نسل کو برائی کی دعوت دیتے ہیں تفصیل کے مطابق کروڑ لعل عیسن میں مختلف مارکیٹوں چوکوں اور ہوٹلوں کے نزدیک ان ہیجڑوں نے چوبارے کرائے پر لے رکھے ہیں یہ مصنوعی ہیجڑے سارا دن شہر میں سڑکوں پر عریاں لباس زیب تن کر کے نوجوان نسل کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں اوران کو کرائے پر لئے ہوئے چوباروں پر آنے کی دعوت دیتے ہیں اور ان چوباروں پر نوجوان نسل کے ساتھ شراب اوررقص کی محافل سجاتے ہیں اورنوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں یہاں سے شراب اوررقص کی محافل اورہم جنس پرستی کے بعد نوجوان نسل منشیات کی عادی بن رہی ہے اور روز بروز منشیات کے عادی نوجوانوں کی تعدادمیں اضافہ ہورہا ہے متعددبار ان ہیجروں کی نشاندہی کی گئی مگر پولیس ہیجڑوں کے ان برائی کے اڈوں کو بند کروانے میں ناکام ہو چکی ہے کیونکہ ان ہیجڑوں کے اڈوں کی سرپرستی بھی پولیس کی وردی میں چھپی کالی بھیڑیں کرتیں ہیں اہلیان علاقہ نے ڈی پی او لیہ اورحکام بالا سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ان ہجڑوں کے ان برائی کے اڈوں کو فورا بند کروایا جائے۔
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Tags: karorlaleasan news
Previous Post

جمن شاہ ۔ بل ادا نہ ہونے پر سیوریج، واٹر سپلائی کی بجلی منقطع ،سیوریج کے مسائل میں اضافہ ، گلی ، محلوں میں گندے پانی کے تالاب بن گئے ۔ حکومت شہریوں سے مذاق ، مذاق کا کھیل کھیل رہی ہے، شہریوں کی گفتگو

Next Post

لیہ ۔ دہشت گرد پاکستانیوں کے قاتل ہیں وطن دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمہ کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردارا داکرنا ہوگا ،ضلع کونسل ہال میں ’’امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمہ میں ہمارا کردار‘‘ کے موضوع پر منعقدہ سیمینا ر سے مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.