• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈیلی ویجز کو مستقل نہ کرنے کے خلاف شو گر مل ملازمین کا احتجاج و دھرنا

webmaster by webmaster
جنوری 15, 2016
in First Page
0

ڈیلی ویجز کو مستقل نہ کرنے کے خلاف شو گر مل ملازمین کا احتجاج و دھرنا
sugar mill protestلیہ(زاہد سرفراز واندر سے )شوگر مل میں سہولیات نہ ملنے اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے خلاف ملازمین کا احتجاج و دھرنا۔شوگر مل لیہ کی انتظامیہ کا ملازمین کو سہولیات نہ دینے جن میں سوشل سیکورٹی کارڈ کی فراہمی نہ ہونا، تین سال سے پانچ فیصد بونس نہ ملنے، شوگر مل میں شہید کی جانے والی مسجد کو دوبارہ تعمیر نہ کرنے، عرصہ بیس سال سے کام کرنے والے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل نہ کرنے ، سائیکل موٹر سائیکل سٹینڈ کی سہولت نہ ہونے اور جنرل منیجر کے ناروا سلوک کے خلاف ملازمین نے کالج روڈ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے مطالبات کے حق اور گوجی ایم گو کے نعرے بلند کئے۔ ملازمین نے گو جی ایم گو کے نعرے لگاتے ہوئے خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ لیہ شوگر مل میں ملازمین کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور ملازمین کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے جی ایم کے خلاف نوٹس لیا جائے ۔ احتجاج کرنے والے ملازمین نے پریس کلب میں دھرنا دیا اور مطالبات تسلیم نہ ہونے تک احتجاجی دھرناجاری رکھنے کا اعلان کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصا ف کے رہنما ملک ہاشم حسین نے کہاکہ پنجاب حکومت چھوٹے ملازمین ، کسانوں ، مزدوروں کو حقوق دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔عرصہ داراز سے کام کرنے والے مل مزدور آج تک مستقل نہیں ہو سکے جس کے ذمہ دار وزیر اعلی پنجاب ہیں۔ مظاہرین نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

Previous Post

اگر مجھ پر یا میرے خاندان پر کرپشن کا کوئی بھی ا لزام ہوا تو آپ کا ہاتھ ہو گا اور میرا گریبان۔میاں شہباز شریف

Next Post

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے دفتر پر حملہ کی مذمت

Next Post

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے دفتر پر حملہ کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.