• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔شیعہ علماء کونسل کے زیرِ اہتمام شہباز قلندر میں خود کش حملے کے خلاف احتجاجی ریلی ،دہشت گردوں کو بے نقاب کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے ، مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
فروری 18, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔شیعہ علماء کونسل کے زیرِ اہتمام شہباز قلندر میں خود کش حملے کے خلاف احتجاجی ریلی ،دہشت گردوں کو بے نقاب کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے ، مقررین کا خطاب

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)شیعہ علماء کونسل کے زیرِ اہتمام شہباز قلندر میں خود کش حملے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیاتفصیلات کے مطابق شیعہ علماء کے زیر اہتمام دربارلعل شہباز قلندر خود کش حملے کے خلاف مرکزی امام بارگاہ رضویہ سے احتجاجی ریلی نکالی اور سی آئی اے سٹاف چوک پر احتجاجی مظاہر کیا گیا اور واقع کی شدید مذمت کی گئی ریلی میں سینکڑوں مظاہر ین نے شرکت کی مظاہرین نے بینر اور پلے کار ڈ اٹھا کر شدید نعرہ بازی کی اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی احتجاجی مظاہر ین سے شیعہ علماء کونسل صوبائی صدرپنجاب علامہ سبطین سبزواری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر سے کراچی تک ہم سینکڑوں لاشیں اٹھارہے ہیں شہباز قلندر کے مزار میں خود کش حملہ کرکے نہتے معصوم لوگوں کی زندگیاں ختم کی گئی ان کا کیا قصور تھادہشت گردوں کی بے نقاب کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے حکومت پاکستان کی سا لمیت کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے جو عوام کے جان ومال کا تحفظ کرنے میں ناکام ہو گئی ہے اس موقع پرمرکزی رہنماشیعہ علماء کونسل علامہ محمد رمضان توقیر ، سینئر صوبائی نائب صدر علامہ موسٰی رضا جسکانی ،ڈویژنل رہنماسید ندیم حیدر نقوی ایڈووکیٹ ،مولانا سید منور حسن نقوی ،مولانا اقبال بلوچ،مولانا احسان علی اتحادی ،مولانانجم الحسن خان ،مولاناثقلین خان بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کو کرپشن ،بینک بیلنس اور اپنی تجوریاں بھرنے سے فرصت نہیں ایوان میں بیٹھنے والے اور دھماکے کرنے والے دونوں دہشت گرد ہیں جو عوام کی حفاظت کرنے کی بجائے اپنی سیکورٹی کو بڑھا رہی ہے ان کو عوام کی کوئی پراہ نہیں ہم قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر پرامن ہیں اور یونہی اپنی جانیں قربان کرتے رہے ہیں اور ظالموں کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن جائیں گے جنوبی پنجاب میں وانہ ،وزستان طرز کا آپریشن کرکے دہشت گردوں کی نرسریاں ختم کرکے ان کا قلع قمہ کیا جائے ان ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کا واحد ذریعہ دہشت گرد عناصر اور سہولت کاروں کے خلاف بھرپور کاروائی ہے اور رکاوٹ بننے والے عناصر کے خلاف بھی کاروائی کی جائے۔

Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ ۔ سیہون شریف میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ نے پوری قوم کے دل ہلا کر رکھ دیئے ہیں ،ملت اسلامیہ متحد ہو کر بھی دہشت گردی کے واقعات اور دو ر حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکتی ہے ۔ قاری منور حسین ضلعی جنرل سیکرٹریجمعیت علماء اسلام

Next Post

Army sets up anti-terror helpline for citizens

Next Post
Army sets up anti-terror helpline for citizens

Army sets up anti-terror helpline for citizens

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.