• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔غریب ترین طبقات کے بچوں کو مناسب معیار کی ریاضی اور سائنس کی تعلیم نہیں دی جا رہی ، ریاضی اور سائنس کے ناقص معیار ِ تعلیم کے پانچ بنیادی عوامل ہیں ،ریجنل کمپئین آرگنائزرالف اعلان شبلی شب خیز

webmaster by webmaster
فروری 18, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔غریب ترین طبقات کے بچوں کو مناسب معیار کی ریاضی اور سائنس کی تعلیم نہیں دی جا رہی ، ریاضی اور سائنس کے ناقص معیار ِ تعلیم کے پانچ بنیادی عوامل ہیں ،ریجنل کمپئین آرگنائزرالف اعلان شبلی شب خیز

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان بھر کے سکولوں سرکاری اسکولوں میں ریاضی اور سائنس کے سیکھنے کا معیار نا قابلِ برداشت حد تک پست ہے۔ یہ صورتحال پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ایک بہت واضح مسئلہ ہے جس کی جڑیں نہایت گہری اور جن کے اثرات بہت دْور رس ہیں۔ان خیالات کا اظہار ریجنل کمپئین آرگنائزرالف اعلان شبلی شب خیز نے تعلیمی رپورٹ کے حوالے سے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ پنجاب ایگزامنیشن کمیشن (PEC) کے 2016 کے امتحانی نتائج کے مطابق پنجاب میں پانچویں جماعت کے بچوں کا ریاضی میں اوسط اسکور فقط 53 فیصد ہے 2016اور مزیدکہ PEC کے امتحانی نتائج کے مطابق پنجاب میں پانچویں جماعت کے بچوں کا سائنس میں اوسط اسکور فقط 49 فیصد ہے جبکہ نیشنل ایجوکیشن اسیسمنٹ سسٹم (NEAS) کے تحت 2014 میں ہونے والے امتحانی نتائج کے مطابق آٹھویں جماعت کے بچوں کا ریاضی میں اوسط اسکور کْل 1000 میں سے 461 نمبر تھا اور2014میں ہونے والےNEAS کیامتحانی نتائج کے مطابق چوتھی جماعت کے بچوں کا ریاضی میں اوسط اسکور کْل 1000 میں سے 433 نمبر تھاحقیقت یہ ہے کہ آج پاکستان اپنے غریب ترین طبقات کے بچوں کو مناسب معیار کی ریاضی اور سائنس کی تعلیم نہیں دے رہا۔ریاضی اور سائنس کی اس ناقص معیار ِ تعلیم کے پیچھے پانچ بنیادی عوامل ہیں۔اول یہ کہ ریاضی اور سائنس کی تعلیم کے سیاسی اور معاشی پہلو پاکستانی بچوں کی ترقی و بہبود کی بجائے مختلف گروہوں کے مفادات تک محدود ہیں دوئم یہ کہ معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے موجودہ سرکاری ڈھانچہ فرسودہ اور از کار رفتہ ہے۔ ملک کے سب سے زیادہ ضرورت مند طبقات کے بچوں کو یہ ڈھانچہ اکیسویں صدی کے تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کرنے میں ناکام ہے۔سوئم یہ کہ ہمارے سرکاری اسکولوں میں نہ صرف ریاضی اور سائنس، بلکہ دیگر مضامین میں بھی معیاری تعلیم دینے کے لیے درکار کافی سہولیات و آلات موجود نہیں۔چہارم یہ کہ اساتذہ کو معیاری تعلیم دینے کی ترغیب کے لیے مراعاتی نظام موجود نہیں اور مزید یہ کہ بہت سارے اساتذہ بچوں کو ان مضامین کی تعلیم دینے کی قابلیت بھی نہیں رکھتے۔پنجم یہ کہ بچوں کو دیا جانے والا تدریسی مواد اور ان کے سیکھنے کی جانچ پڑتال کا نظام نہایت پست اور از کار رفتہ ہے۔پچھلے چند سالوں میں اساتذہ کی بھرتیوں کے عمل سے سیاسی مداخلت ختم کر دی گئی ہے، یہ خوش ا?ئند رجحان پنجاب سے شروع ہوا اور اب چاروں صوبوں میں قابلیت کی بنیاد پر اساتذہ کی بھرتیاں ہو رہی ہیں۔ 2013 سے اب تک 125,000اساتذہ کی صرف میرٹ کی بنیاد پر بھرتیاں ہوئی ہیں۔ یہ تعداد اب ملک بھر میں اساتذہ کی کْل تعداد کا 20 فیصد ہے۔ یہ ایک اہم لیکن چھوٹا قدم ہے۔اس رپورٹ کی تیسری جلد میں پاکستان الائنس فار میتھس اینڈ سائنس چاروں صوبائی حکومتوں، ریاضی اور سائنس کے ماہرین اور سول سوسائٹی سے مشاورت کے بعد تجاویز پر مبنی ایک لائحہ عمل پیش کرے گی۔

Tags: dgkhan news
Previous Post

چوک اعظم ۔لیہ شوگر ملزکاکچے کے کاشت کاروں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک معاشی قتل کے مترادف ہے ۔کاشت کاروں و سماجی رہنماؤں کا اظہار خیال

Next Post

لیہ ۔ سیہون شریف میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ نے پوری قوم کے دل ہلا کر رکھ دیئے ہیں ،ملت اسلامیہ متحد ہو کر بھی دہشت گردی کے واقعات اور دو ر حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکتی ہے ۔ قاری منور حسین ضلعی جنرل سیکرٹریجمعیت علماء اسلام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.