• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انڈے فروخت کرنے سے لے کر برطانوی پارلیمنٹ کے سب سےامیر رکن اور پنجاب گور نر بننے کا سفر کیسے ؟ چودھری سرور کے اپنی کتاب میں انکشافات

webmaster by webmaster
جنوری 14, 2016
in First Page
0

انڈے فروخت کرنے سے لے کر برطانوی پارلیمنٹ کے سب سےامیر رکن اور پنجاب گور نر بننے کا سفر کیسے ؟ چودھری سرور کے اپنی کتاب میں انکشافات
downloadلندن(ما نیٹرنگ ڈیسک )انڈے فروخت کرنے سے لے کر برطانوی پارلیمنٹ کے سب سےامیر رکن اور گورنر پنجاب بننے کے سفر پر مبنی اپنی سوانح عمری میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما چودھری محمد سرور نے انکشاف کیا ہے کہ مشرف حکومت کے کہنے پر برطانیہ نے شریف برادران کو ویزے جاری نہیں کئے شہبازشریف کے رابطہ کرنے پر انہوں نے دونوں بھائیوں کے ویزے لگوائے اور کہاکہ نوازشریف انعام میں انہیں ہائی کمشنر بنوانا چاہتے تھے بعد میں پنجاب کی گورنر شپ دے دی۔

نجی ٹی وی 92 نیوزکےمطابق سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی کتاب مائی ری مارکیبل جرنی کی تقریب رونمائی لندن میں ہوئی تقریب میں لیبر پارٹی کے سربراہ اور برطانوی اپوزیشن لیڈر جیرمی کاربین Jeremy Corbyn رکن پارلیمیٹ لارڈ نذیر احمد، خالد محمود سمیت پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی چودھری سرور نے اپنی سوانح عمری میں لکھا کہ شہبازشریف نے دو ہزار چار میں جد ہ سے ٹیلی فون پر ان سے رابطہ کیااور علاج کے سلسلے میں لندن آنے کے لئے برطانوی ویزے کےحصول میں مدد کی درخواست کی۔

انہوں نے اس سلسلے میں برطانوی ہوم آفس سے سفارش کی تو انہوں نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ مشرف حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شریف برادران کے طالبان کے ساتھ گہرے مراسم ہیں اس لئے انہیں برطانیہ نہ آنے دیا جائے۔

چودھری سرور کے مطابق بعد میں ان کے قریبی دوست ڈس براؤن امیگریشن اینڈ نیشنلٹی کے وزیر بنے جس پر شہبازشریف کو نہ صرف ویزہ جاری کیا گیا بلکہ بعد میں اس میں دو سال کی توسیع بھی کی گئی کتاب میں نوازشریف کو بھی برطانوی ویزہ نہ دینے کا ذکر کیا گیا ہے جسے چودھری سرور کی سفارش پر برطانوی حکومت نے ویزہ جاری کیا ۔

چودھری سرور کے مطابق نوازشریف انہیں برطانیہ میں ہائی کمشنرلگوانا چاہتے تھے تاہم وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے شدید مخالفت کی جس پرشریف برادران نے انہیں پنجاب کا گورنر بنا دیا۔

چودھری سرور نے سوانح عمری میں برطانیہ میں انڈے فروخت کرنے سے لے کر برطانوی پارلیمنٹ کے سب سےامیر رکن ہونے کے سفر کا بھی تفصیل سےذکر کیا ہے۔

Previous Post

نا بینا افراد سے پنجاب حکومت کا ایک اورحسین وعدہ

Next Post

لیہ ، کروڑ ، چو بارہ میں بلدیا تی اداروں کے نو منتخب نما ئندگا ن کی تقا ریب حلف برداری

Next Post

لیہ ، کروڑ ، چو بارہ میں بلدیا تی اداروں کے نو منتخب نما ئندگا ن کی تقا ریب حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.