• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔شہدائے پولیس ہمارافخراورقابل ستائش کارکردگی کے حامل افسران محکمہ کے ماتھے کاجھومرہیں ۔ ڈی پی او کاتقریب تقسیم انعامات سے خطاب

webmaster by webmaster
فروری 10, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔شہدائے پولیس ہمارافخراورقابل ستائش کارکردگی کے حامل افسران محکمہ کے ماتھے کاجھومرہیں ۔ ڈی پی او کاتقریب تقسیم انعامات سے خطاب

لیہ(صبح پا کستان)قابل ستائش کارکردگی کے حامل افسران محکمہ کے ماتھے کاجھومر،پولیس ورک میں جدت اورشفافیت کوفروغ دیاگیا،پولیس آفیشلزکی فلاح وبہبود کیلئے انقلابی اقدامات ،2016 ؁ء میں قابل ستائش کارکردگی پر پوری ٹیم کو خراج تحسین، شہدائے پولیس ہمارافخر،ترقی کے تسلسل کو برقراررکھنے والا پولیس افسر بلاشبہ قابل تعریف،لیہ پولیس کے سلوگن تحفظ عزت کے ساتھ پر عمل پیراکرتے ہوئے بے لوث ہوکر فرائض منصبی سرانجام دیں۔ڈی پی اولیہ کاتقریب تقسیم انعامات سے خطاب، 4لاکھ 45ہزارروپے کے انعامات تقسیم،شہداء کے ورثاء میں تحائف کی تقسیم، ترقی پانے والے انسپکٹرکو ڈی ایس پی کے عہدے کے بیج لگائے گئے ،ریٹائرڈپولیس اہلکاران کو یادگاری مگ سے نوازاگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او آفس میں تقریب تقسیم اسناد و انعامات کا کیاگیا جس میں ضلع ھٰذا کے ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوزتھانہ جات ودیگرشعبہ جات سے افسران واہلکاران اور دفتری عملہ سمیت ریٹائرڈپولیس افسران واہلکاران جبکہ لیہ پولیس کے شہید ہونے والے 07افسران واہلکاران کے فیملی ممبران خصوصی طورپر شریک ہوئے تقریب میں ڈی پی او نے شہداء کے ورثاء میں تحائف تقسیم کئے جبکہ ریٹائرڈہونے والے پولیس افسران کو اعزازی مگ سے نوازاگیا تبادلہ ہوجانے والے ڈی ایس پی کروڑ سرکل رمیض بخاری کو یادگاری کوئین شیلڈسے نوازاگیااور مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے افسران واہلکاران میں 4لاکھ 45ہزار روپے کے انعامات تقسیم کئے گئے تقریب میں انسپکٹرسے ڈی ایس پی عہدہ کے رینک پر ترقی یاب ہونے والے منوربزدار کو ڈی ایس پی کے عہدہ کے بیج لگائے گئے قبل ازیں تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیاگیا تقریب سے ڈی پی او کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہداء پولیس کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کی تقریب ہم سب کیلئے باعث اعزازہے کہ ہمارے درمیان شہداء لیہ پولیس کے فیملی ممبران موجودہیں انھوں نے کہا کہ شہداء پولیس پر فخرہے جنھوں نے امن کے چمن کی آبیاری کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ڈی پی او لیہ نے کہا کہ یونیفارم میں ملبوس افسرکوئی اچھاکام کرتاہے تو وہ محکمہ کی نیک نامی کا باعث بنتاہے قابل ستائش کارکردگی کے حامل پولیس افسران محکمہ کے ماتھے کوجھومر اور رول ماڈل ہیں آج کی تقریب آپ سب پولیس افسران کے اعزازمیں منعقد کی جارہی ہے انھوں نے کہا کہ پولیس ورک میں جدیدٹیکنالوجی کوفروغ دیاگیا جس کی بدولت 2016 ؁ء کی پولیس کارکردگی قابل ستائش رہی جس پر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتاہوں انھوں نے کہا کہ پولیس آفیشلز کی فلاح وبہبود کیلئے انقلابی اقدامات کئے اب تمام پولیس افسران کا فرض بنتاہے کہ لیہ پولیس کے سلوگن تحفظ عزت کے ساتھ پر عمل پیراکرکے بے لوث ہوکر فرائض منصبی سرانجام دیں ڈی پی او نے ریٹائرڈہونے والے پولیس افسران کاتذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ سے باعزت ریٹائرمنٹ کسی بھی بڑے اعزازسے کم نہیں طویل عرصہ محکمہ پولیس میں خدمات سرانجام دینے پر عزت افزائی کیلئے تقریب میں مدعو کیاگیاتبادلہ ہوجانے والے ڈی ایس پی کروڑ سرکل رمیض بخاری کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ دوران تعیناتی کروڑسرکل میں انھوں نے پیشہ وارانہ خدمات قابل تحسین ہیں ڈی پی او نے انسپکٹرسے ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی یاب ہونے والے ایس ایچ او چوک اعظم منوربزدارکوسراہتے ہوئے کہا کہ محکمہ پولیس میں اعصاب شکن حالات سے گزرناپڑتاہے ان حالات میں ترقی کے تسلسل کو برقراررکھنے والا پولیس افسربلاشہ قابل تعریف ہے تقریب کے اختتام پر شرکاء تقریب کیلئے ریفرشمنٹ کا اہتمام کیاگیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ لیاقت بلوچ جزل سیکرٹری جماعت اسلا می پا کستان آج 10 فروری بروز جمعہ ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کا نفرنس سے خطاب کریں گے

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خیابان سرور میں گرین پا کستان کی تقریب ۔ پاکستان کو سرسبز و شاداب بنا کر ہی ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ کیاجاسکتا ہے۔مسز اسماء بتول

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خیابان سرور میں گرین پا کستان کی تقریب ۔ پاکستان کو سرسبز و شاداب بنا کر ہی ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ کیاجاسکتا ہے۔مسز اسماء بتول

ڈیرہ غازیخان۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خیابان سرور میں گرین پا کستان کی تقریب ۔ پاکستان کو سرسبز و شاداب بنا کر ہی ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ کیاجاسکتا ہے۔مسز اسماء بتول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.