• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان نیوز۔ 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔ریلیاں ، سیمینار اور پروگرامز منعقد کیے جائیں گے

webmaster by webmaster
فروری 5, 2017
in First Page
0
ڈیرہ غازیخان نیوز۔ 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔ریلیاں ، سیمینار اور پروگرامز منعقد کیے جائیں گے

ڈیرہ غازیخان۔ 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔ریلیاں ، سیمینار اور پروگرامز منعقد کیے جائیں گے
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا. سرکاری محکموں کی طرف سے ریلیاں ، سیمینار اور پروگرامز منعقد کیے جائیں گے . کشمیر میں بھارتی جارحیت کو بے نقاب کرنے اور کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے مختلف مقامات پر آگاہی بینرز اور پوسٹر آویزاں کیے جائیں گے. انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے . یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد اقبال مظہر مہار نے ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی. انہوں نے کہاکہ میونسپل کارپوریشن آفس سے دس بجے صبح میئر شاہدحمید چانڈیہ کی زیر قیادت ریلی نکالی جائے گی . اسی طرح گورنمنٹ کمپری ہینسو سکول ڈیرہ غازیخان سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل 11بجے دن ریلی کی قیادت کریں گے جوآرٹس کونسل میں اختتام پذیر ہو گی . علاوہ ازیں آرٹس کونسل کے زیر اہتمام” کشمیر بنے گا پاکستان "کے موضوع پر آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں اصلاحی ڈرامہ بھی پیش کیا جائے گا. اجلاس میں ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فاروق احمد ، ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل محمد اسداللہ شہزاد سمیت متعلقہ افسران موجود تھے

.
ڈیرہ غازیخان۔ اسداللہ شہزادنئے.اسسٹنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل تعینات

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسداللہ شہزادنے ر یذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل ڈیرہ غازیخان کی اضافی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے

.

ڈیرہ غازیخان۔ شاہراہوں پر سفر محفوظ بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔.ایس پی پٹرولنگ عمران کشور
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ایس پی پٹرولنگ ڈیر ہ غازیخان ریجن عمران کشور نے کہا ہے کہ ریجنل پٹرولنگ پوسٹس نے گزشتہ ماہ مختلف نوعیت کے 113مقدمات درج کر کے 128ملزمان گرفتار کیے. مشکوک ، غیر رجسٹرڈ اور کاغذات نہ رکھنے پر 5405موٹر سائیکل تھانوں میں بند کیے گئے . حادثات اور دیگر واقعات میں 603ضرورت مند افراد کو امداد فراہم کی گئی . ایس پی نے بتایاکہ پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازیخان ریجن نے جنوری کے دوران تیز رفتاری کے 73،ناجائز اسلحہ کے تین ، منشیات کے سات ، روڈ بلاک ، اوورلوڈنگ ، پٹرولیم مصنوعات کی ناجائز خریدوفروخت اور مسروقہ کھاد برآمد ہونے کے 31مقدمات درج کرائے . 12اشتہاریوں سمیت 128ملزمان گرفتار کیے گئے . انہوں نے کہاکہ شاہراہوں پر سفر محفوظ بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں . ملازمین کو متنبہہ کردیاگیاہے کہ فرائض میں غفلت پر سخت کارروائی کی جائے گی

.
ڈیرہ غازیخان۔ڈویژن میں پو لیس محرران کا دو روزہ ریفریشر کورس اختتام پذیر ہو گیا

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں محرران کا دو روزہ ریفریشر کورس اختتام پذیر ہو گیا ہے. پٹرولنگ پولیس کی طرف سے جاری مراسلہ کے مطابق ریجن کے تمام محرران کو سرکاری ریکارڈ کی بروقت اور درست تکمیل سمیت دیگر پیشہ وارانہ امور کی تربیت دی گئی . دو روزہ تربیتی کورس کے دوران ڈیرہ غازیخان اور راجن پور میں ڈی ایس پی محمد سہیل متین ، مظفرگڑھ او رلیہ میں محمد وسیم اعجاز نے نگرانی کے ساتھ ساتھ محرروں کو لیکچرز دیئے . تربیتی سیشن میں اے ایس آئی خالد اقبال ، ہیڈکانسٹیبل جمشید اقبال ، سہیل انجم ، شبیر آصف ، خلیل احمد اوردیگر نے لیکچرز دیئے .

Previous Post

لیہ ۔حادثہ فتح پور کے موقع پر ریسکیو آپریشن کے لئے تمام دستیا ب وسائل بروئے کا رلائے گئے ۔ڈاکٹر امیرعبد اللہ سامٹیہ

Next Post

حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے ....... تحریر ۔۔عفت بھٹی

Next Post
حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے …….  تحریر ۔۔عفت بھٹی

حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے ....... تحریر ۔۔عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.