• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

webmaster by webmaster
فروری 3, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

چوک اعظم( صبح پا کستان) حافظ سعید کی نظر بندی اور جماعت پر پابندی امریکہ و انڈیا کی خوشنودی کے لیے ہے ۔کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم کسی کو نظرکیوں نہیں آتا ۔ان خیالات کا اظہار اہلحدیث یوتھ فورس کے صدر مولانا اکرم شہزاد ،ابو احمد ،حفیظ الرحمان اور مشتاق احمد  نے یاد گار چوک میں احتجاجی مظاہرہ کے شرکاء سے خطاب کے دوران کیا ۔انہوں نے کہاکہ حافظ سعید احمد ملک کے اندر اسلام کے نفاذکے لیے پُرامن جدو جہد کر رہے ہی ،انہوں نے کہاکہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہماری کوششیں واضح ہیں ہم قرآن و سنت کی روشنی میں جہاد کر ہے ہیں ۔امریکہ سمیت تمام اقوام کو کشمیر کے اندر انڈیا کی بد معاشی اور بر بریت نظر کیوں نہیں آٹی انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ نے خودکشمیر کی آزادی کے لیے قراردادیں پاس کی ہیں ان پر عمل در آمد نہ ہونا اقوام متحدہ کے جانبدارانہ کردار ی واضح مثال ہے ۔احتجاجی مظاہرے میں تمام مکاتبِ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔فتح پور حادثہ ۔ شدید دھند حادثہ کا سبب بنی ۔سکول وین میں بچے اور ٹیچر سکول آرہے تھے ۔۔۔ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ 14افرادزخمی ہو گئے ۔جاں بحق ہونے والوں میں محمد سبحان ،مریم ،ماریہ ،عبدالصمد ،محمد معاذ،علیم ڈرائیوراور کامر ان شامل ہیں۔جبکہ زخمیوں میں قمر ،شایان ،اسد شہزاد ،عائشہ ،نغمہ شیریں،عائشہ صدیقہ ،ارم شہزادی ،احمد رضا،ذوحہ ایاز،ابھیحہ ایاز،شمیم اختر،خالد ہ ،فاطمہ اور ریحان شامل ہیں

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ ریسلنگ چیمپئن شپ مقا بلے

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ ریسلنگ چیمپئن شپ مقا بلے

ڈیرہ غازیخان۔ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ ریسلنگ چیمپئن شپ مقا بلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.