• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیےلائف ہیلتھ انشورنس سکیم شروع کرنے بارے آراء طلب کر لیں

webmaster by webmaster
فروری 3, 2017
in First Page
0
پنجاب حکومت نے  سرکاری ملازمین کے لیےلائف ہیلتھ انشورنس سکیم شروع کرنے بارے آراء طلب کر لیں

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین کے لیےلائف ہیلتھ انشورنس سکیم متعارف کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ نے حکومت کی ہدایات پر لائف ہیلتھ سکیم شروع کرنے کے لیے تمام ملازمین سے رائے طلب کرلی ہے۔ سکیم سے صرف ریگولر ملازمین ہی فائدہ اٹھاسکیں گے۔

فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ سوال نامےمیں عہدہ، سکیل اور محکمہ کے ساتھ مختلف سوالات پوچھے گئے ہیں۔ سکیم کے تحت ملازمین کے سکیل کے مطابق تنخواہ سے کٹوتی کی جائے گی اور صرف خواہشمند ملازمین ہی سکیم سے فائدہ اُٹھاسکیں گے۔ لائف ہیلتھ انشورنس سکیم کا حتمی فیصلہ ملازمین کی رائے طلب کرنے کے بعد کیا جائے گا۔
source..
http://city42.tv

Tags: urdu national news
Previous Post

Muhammad Zubair takes oath as Sindh Governor

Next Post

لیہ:فتح پور میں سکول وین اور ٹرک کے تصادم میں پانچ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق اور 14زخمی ہوئے۔سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ.... لیہ: فتح پور حادثہ کے14زخمیوں میں سے تین کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے ۔ڈی سی واجد علی شاہ

Next Post
لیہ:فتح پور میں سکول وین اور ٹرک کے تصادم میں پانچ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق  اور 14زخمی ہوئے۔سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ….  لیہ: فتح پور حادثہ کے14زخمیوں میں سے تین کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے ۔ڈی سی واجد علی شاہ

لیہ:فتح پور میں سکول وین اور ٹرک کے تصادم میں پانچ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق اور 14زخمی ہوئے۔سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ.... لیہ: فتح پور حادثہ کے14زخمیوں میں سے تین کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے ۔ڈی سی واجد علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.