• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ علا ج معالجہ کی معیاری سہو لیا ت کی فراہمی وزیر اعلی پنجاب کا ویژ ن ہے ۔ ڈپٹی کمشنر

webmaster by webmaster
فروری 1, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ علا ج معالجہ کی معیاری سہو لیا ت کی فراہمی وزیر اعلی پنجاب کا ویژ ن ہے ۔ ڈپٹی کمشنر

لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہباز شریف نے علا ج معالجہ کی معیاری سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے پنجا ب بھر میں مریضوں کی منتقلی کے لئے مربوط ، جا مع و منظم خطوط پر سفری سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے ایمبو لینسز کی سروس کو ریسکیو 1122کے حوالے کردیا ہے جس کے تحت ضلع لیہ کی 12ایمبو لینسز ریسکیو 1122کے حوالے کی گئیں یہ با ت ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے محکمہ صحت کی ایمبو لینسز کی 1122کے حوالے کر نے کے مو قع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ اس موقع پرچیف ایگزیکٹو آفیسر صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد تسلیم ، ایکسئین ہا ئی وے راجہ لہراسب ،رانا اعجاز سہیل، کمیو نٹی ایمر جنسی ریسپا نس رضا کا ر ، ملک قمر الزما ن ، سلیم دانش کے علاوہ رضا کا روں ، 1122کے اہلکا روں ، و محکمہ صحت و این جی اوز کے نما ئندگان مو جو د تھے ۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر محمد تسلیم نے ایمبو لینسز کی محکمہ صحت سے 1122کو فراہمی کی غرض و غایت و اہمیت کے با رے میں آگا ہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ 1122کی کا ر کر دگی کو سراہا اور کہا کہ محکمہ صحت کی ایمبو لینسز و افرادی قوت کی فراہمی سے ان کی کارکر دگی میں اضافہ ہو گا ۔
تقریب کے بعد میڈ یا سے گفتگو کرتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب کے مریضوں کو ایک ہسپتا ل سے دوسرے ہسپتا ل بلا معاوضہ، بروقت اور محفوظ منتقلی سروس کا اجراء مریضوں کے لئے ایک بہتر و معیاری اقدام ثابت ہو گا کیو نکہ ایک ہی چھت تلے ون ونڈو ریلیف کے تحت مریضوں کی بی ایچ یو سے لے کر ڈی ایچ کیو اورضلع سے باہر بڑے ہسپتا لو ں میں فری سروس کے ذریعے منتقلی تیز تر علا ج معالجہ کی جا نب اہم پیش رفت ہے جسے کا میا ب بنا نے کے لئے محکمہ صحت و 1122مشترکہ کو ششیں بروئے کار لا کر سکیم کو کا میا بی سے ہم کنا ر کریں گے ۔ یہ با ت انہو ں نے محکمہ صحت کی 12ایمبو لینسز 1122کے حوالے کر نے کے موقع پر ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔ اس موقع پر ذرائع ابلا غ کے نمائند وں نے ضلع لیہ میں فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت ، کلینیکل لیبارٹریز کے با رے میں مختلف تجا ویز پیش کیں جس پر ڈپٹی کمشنر نے سی ای او صحت کو اقدامات بروئے کار لا نے کی ہدایت کی ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے مر یضوں کی ایک ہسپتا ل سے دوسرے ہسپتا ل منتقلی کے اس پر وگرام کو ایک منظم و مر بو ط پر وگرام قرار دیا اور اس پر مو ثر عمل درآمد کے ذریعے مریضوں کو مستفیدکر نے کی ہدایات دیں ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر تسلیم نے بتا یا کہ ہسپتا ل سے متعلقہ ایم ایس یا ایم او کے ریفرل کر دہ مریض مفت ایمبو لینس سروس کے ذریعے دوسرے ہسپتا لو ں میں منتقل کیے جا ئیں گے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔بھارتی مظالم کے خلاف یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرانسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔ انجینئر سجاد بلوچ

Next Post

راجن پور ۔ لوگوں کے مسائل اور مشکلات کے حل کو یقینی بنایا جائے ۔ڈپٹی کمشنر

Next Post
راجن پور ۔ سرکاری اہلکاران کی غیر حاضری برداشت نہیں کی جاءے گی  ۔ ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد

راجن پور ۔ لوگوں کے مسائل اور مشکلات کے حل کو یقینی بنایا جائے ۔ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.