• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ویٹرنر ی ہسپتال کوٹ سلطان سے ڈاکٹر غائب، ادویات ندارد، شکایت پر ڈاکٹر سیخ پا

webmaster by webmaster
جنوری 30, 2017
in لیہ نیوز
0
ویٹرنر ی ہسپتال کوٹ سلطان سے ڈاکٹر غائب، ادویات ندارد، شکایت پر ڈاکٹر سیخ پا

لیہ(زاہد واندر سے )ویٹرنر ی ہسپتال کوٹ سلطان سے ڈاکٹر غائب، ادویات ندارد، شکایت پر ڈاکٹر نے مویشی پال حضرات کو جھاڑ پلادی، توہین آمیز رویہ کے خلاف شہری نے سیکرٹری لائیوسٹاک نسیم صادق سمیت ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر کو شکایت کر دی، سیکرٹری ، ڈی ایل او کا سخت نوٹس، معاملہ کی تحقیق کرنے کی حامی بھرلی، جانوروں کا علاج نہ ہونے پر مویشی پال حضرات کا شدیدا حتجاج، ڈاکٹر کے تبادلہ کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق ضلع بھر میں منہ کھر سمیت دیگر جانوروں کے موذی امراض کے پھیلنے اور کروڑ میں 8جانوروں کی ہلاکت پر کوٹ سلطان، حافظ آباد و دیگر علاقوں کے مویشی پال حضرات جانوروں کی بیماری کے حوالے سے کوٹ سلطان میں موجود ویٹرنری ہسپتال آئے تو ڈاکٹر کی عدم موجودگی پر ڈاکٹر کو فون کر کے بلایا گیا جس پر ڈاکٹر سیخ پا ہو گیا کہ میں اپنی پرائیویٹ کلینک پر جانوروں کا علاج معالجہ کروں یا سرکاری ہسپتال میں یہاں کچھ نہیں ہے آپ کسی پرائیویٹ ہسپتال چلے جائیں ۔ ادویات کے مطالبہ پر انچارج ہسپتال ڈاکٹر فرخ نے عملہ کے ساتھ مل کر مویشی پالوں کو کھری کھری سناتے ہوئے فوری نکل جانے کا کہا جس پر مویشی پال حضرات نے ہسپتال میں دیئے گئے نمبر ز پر سیکرٹری لائیوسٹاک نسیم صادق، ڈی ایل او محمد طارق کو فون کر کے شکایت درج کرائی تو اعلی افسران نے ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرادی۔مویشی پال جام نبیل ،احمر جام،محمد شیر حیدر،زین عباس،محمد فیاض ،محمد اشرف اور دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ جانوروں کی موذی مرض کے علاج کے لئے ہم ہسپتال آئے تو ہمارا ساتھ نازیبا سلوک کیا گیا، انہوں نے انچارج ویٹرنری ہسپتال کے تبادلہ کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: kot sultan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ سلاٹر ہاوس ایکٹ کی خلاف ورزی پر چھ قصابوں کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

راجن پور ۔پٹواری کلچر کا خاتمہ ۔491مواضعات لینڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ پر موجود ہیں ۔ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد

Next Post
راجن پور ۔پٹواری کلچر کا خاتمہ ۔491مواضعات لینڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ پر موجود ہیں ۔ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد

راجن پور ۔پٹواری کلچر کا خاتمہ ۔491مواضعات لینڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ پر موجود ہیں ۔ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.