لیہ (صبح پا کستان)محلہ قادر آباد کے انتصار احمد رندھاوا ، ڈی ایس پی اعجاز احمد رندھاوا کے بھائی آ فتاب احمد رندھاوا بقضاءے الہی وفات پا گءے تھے ان کی نمازہ جنازہ گورٹمنٹ کالج گرائونڈ میں ادا کر دی گئی ۔ پیر سید سبط الحسنین شاہ نے نمازہ جنازہ پڑھائی ۔ نمازہ جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔ آ فتاب رندھا وا مرحوم کی قل خوانی ان کے آ بائی محلہ قادر آباد میں کل ہو گی
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more