لیہ(صبح پا کستان)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلا نٹ پر وٹیکشن اعجاز احمد قیصرانی نے انسداد ملا وٹ مہم کے سلسلہ میں مختلف دوکا نوں سے زرعی ادویا ت کے نمو نہ جا ت حاصل کر کے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوائے جس کے نتیجہ میں ایک نمونہ زرعی دوائی کیو پر و غیر معیاری پایا گیا جس پر دوکا ندار سہیل کبیر ،نما ئندہ کمپنی مہر ذکا ء اللہ اور سی ای او محمد خلیل الرحمن کے خلاف تھا نہ کر وڑ میں 26-Aپیسٹی سائیڈ آرڈنیس کے تحت مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔اس موقع پر انہو ں نے بتا یا کہ زرعی ادویا ت میں ملا وٹ یا غیر معیا ری ادویا ت فروخت کے لئے رکھنے والو ں کے خلاف خصوصی مہم جا ری ہے ۔
ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...
Read more