• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ دھول نگر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح ،ضلع میں تسلسل کے ساتھ ترقیاتی منصوبے جاری ہیں ۔ سید ثقلین شاہ بخاری

webmaster by webmaster
جنوری 26, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ دھول نگر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح ،ضلع  میں تسلسل کے ساتھ ترقیاتی منصوبے جاری ہیں ۔ سید ثقلین شاہ بخاری

لیہ(صبح پا کستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سید ثقلین شاہ بخاری نے دھول نگر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کرد یا ۔ سوئی گیس افتتاحی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے کہا کہ دیگر اضلاع کی نسبت ضلع لیہ میں تسلسل کے ساتھ ترقیاتی منصوبے جاری ہیں، سوئی گیس فراہمی میاں برادران کے عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا مظہر ہے، ممبر قومی اسمبلی نے دھول نگر سمیت لیہ میں سیوریج منصوبوں کے لئے جلد مربوط پلان بنانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہاکہ لیہ چوک اعظم دورویہ سڑک بھی جلد مکمل کر لی جائے گی اور لیہ تونسہ پل بھی مسلم لیگ ن کے دور میں بنے گا جس کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اپنے دورہ لیہ کے دوران کر یں گے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر انجمن تاجران وممبر میونسپل کمیٹی ملک مظفر دھول نے کہا کہ ایم این اے نے سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کر کے مکینوں کے د ل جیت لئے ہیں، حلقہ کی تعمیر و ترقی کے لئے ممبر قومی اسمبلی کی کاوشیں و کوششیں قابل تعریف ہیں، اس موقع پر جنر ل سیکرٹری انجمن تاجران شیخ کمال الدین ، چیئر مین یوسی کوٹلہ حاجی شاہ ملک نصیر بھٹہ، کونسلر ملک ریاض لیڈر سمیت دھول نگر کے مکینوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ میونسپل کمیٹی میں ’’شکایات سیل ‘‘قائم

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔ کامرس کالج کے لیے جدید ترین کمپیوٹر لیب بنانے کا تحفہ ،ہسپتال اور میڈیکل کالج بنائیں گے ۔محمد حنیف خان پتافی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.