• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انتخاب ۔۔۔۔ تو مگر پھول نہ خو شبو نہ صبا ہے پیارے .. شاعر ۔ شہباز نقوی

webmaster by webmaster
جنوری 26, 2017
in شاعری
0
انتخاب  ۔۔۔۔ تو مگر پھول نہ خو شبو نہ صبا ہے پیارے ..  شاعر ۔ شہباز نقوی

انتخاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو مگر پھول نہ خو شبو نہ صبا ہے پیارے

شاعر ۔ شہباز نقوی

کوئی جھونکا کوئی آ ہٹ نہ صدا ہے پیارے
میرے دروازے سے دستک بھی خفا ہے پیارے

کتنے لفظوں سے تراشا ترا پیکر میں نے
تو مگر پھول نہ خو شبو نہ صبا ہے پیارے

نا تمامی کا وہی زہر اترتا دیکھوں
آ کہ پھر میرا بدن ٹوٹ رہا ہے پیارے

یوں تو ہر شخص بچھرنے کے لئے ملتا ہے
تیرا دکھ سب سے الگ ، سب سے جدا ہے پیارے

تو بھی چھپ چھپ کے مری یاد میں رو لیتا ہے
یہ بھی میں نے ترے لوگوں سے سنا ہے پیارے

تجھ میں بھی حو صلہ ترک زمانہ کم ہے
میرے رستے میں بھی دیوار انا ہے پیارے

…………………

انتخاب کے عنوان کے تحت شاعروں کا منتخب کلام پیش کیا جا تاہے ۔

آپ بھی اس محفل میں شر کت کر سکتے ہی

اپنا کلام اپنی تصویر کے ساتھ ہمیں ای میل کریں
subhepak.com

Tags: urdu poetry by shehbaz naqvi
Previous Post

بارہویں چولستان جیپ ریلی نو تا بارہ فروری چولستان بہاولپور میں ہو گی

Next Post

ابابیل میزائل کاتجربہ،پاکستان کی دفاعی برتری ،اسلحے کی دوڑ .. محمد صدیق پرہار

Next Post
ابابیل میزائل کاتجربہ،پاکستان کی دفاعی برتری ،اسلحے کی دوڑ ..   محمد صدیق پرہار

ابابیل میزائل کاتجربہ،پاکستان کی دفاعی برتری ،اسلحے کی دوڑ .. محمد صدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.