• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔شہر کے تمام وارڈز، محلوں میں گیس فراہمی کے منصوبوں پر کام جاری ہے ۔ سید ثقلین شاہ بخاری

webmaster by webmaster
جنوری 23, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔شہر کے تمام وارڈز، محلوں میں گیس فراہمی کے منصوبوں پر کام جاری ہے ۔ سید ثقلین شاہ بخاری

لیہ(صبح پا کستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پلائننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری نے گردے والا، گلی ڈاکٹر فیروز والی ، بستی شاہنواز میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کر دیا، افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید ثقلین شاہ بخاری نے کہاکہ مسلم لیگ ن شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام وسائل استعمال کر رہی ہے، لیہ کے تمام وارڈز، محلوں میں گیس فراہمی کے منصوبوں پر کام کیا جار ہا ہے، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف، میاں شہباز شریف کے ترقی کے وژن کے مطابق پاکستان کو ایشین ٹائیگربنانے کے لئے دن رات کام جاری ہے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین میونسپل کمیٹی حافظ محمد جمیل نے کہا کہ لیہ کے محلوں ، کالونیوں میں گیس فراہمی کے بعد شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی سے نئے دور کا آغاز ہو گا، انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام فعال ہونے سے شہریوں کے تمام گلی محلوں کے مسائل بھی حل ہور ہے ہیں، اس موقع پر کونسلرز افضال خان گڑیانوی، ظفر اقبال کے علاوہ نیر شاہ سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی، افتتاحی تقریب کے موقع پر ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے دعا بھی مانگی گئی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

Next Post

لیہ ۔بہادر سب کیمپس بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی لیہ کو فل یونیورسٹی کا درجہ دلائیں گے ۔مہر اعجاز اچلانہ

Next Post
لیہ ۔بہادر سب کیمپس بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی لیہ کو فل یونیورسٹی کا درجہ دلائیں گے ۔مہر اعجاز اچلانہ

لیہ ۔بہادر سب کیمپس بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی لیہ کو فل یونیورسٹی کا درجہ دلائیں گے ۔مہر اعجاز اچلانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.