• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔سر سید پارک کے ساتھ جھوک فرید فوڈ پوائنٹ کا افتتاح

webmaster by webmaster
جنوری 21, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔سر سید پارک کے ساتھ جھوک فرید فوڈ پوائنٹ کا افتتاح

راجن پور ( صبح پا کستان )چیئر مین میونسپل کمیٹی راجن پور کنور کمال اختر نے ، ڈپٹی کمشنر راجن پور ظہور حسین کے ہمراہ آج جھوک فرید فوڈ پوائنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کے ساتھ ساتھ یہاں پر تفریح کے مواقع بھی میسر ہوں گے کیوں کہ جھوک فرید کے ساتھ سر سید پارک بھی موجود ہے یہاں پر صبح و شام عوام کو بیٹھنے ،سیرو تفریح کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی اشیاء بھی صاف ستھرے ماحول میں فراہم ہوں گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ظہور حسین نے کہا ہے کہ یہاں پر آنے والے لوگوں کے لئے اشیاء کی کوالٹی بہتر ہونی چاہئے انہوں نے کہا کہ غیر معیاری اشیاء یا حفظان صحت کی خلاف ورزی پر معاہدہ منسوخ ہو گا اور قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔اس موقع پرڈی پی او حافظ عرفان اللہ مروت ،اے ڈی سی طارق نیازی ،ڈی ایم او راشد نعمت ،جی اے آر کامران بخاری،ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس تعلیم راؤ عطاء اللہ،سی ای او ثناء اللہ سہرانی،پروفیسر نذیر سکھانی،ایس این اے عبدالرحمان لاکھا،اے ڈی ایل جی یعقوب شیروانی،ڈاکٹر افتخار بزدار،مسلم لیگی رہنماؤں میں سے جمیل خان بزدار، ندیم قریشی،جمن خان بزدار، چیئر مین میونسپل کمیٹی کوٹ مٹھن ملک حمزہ کمال ،علماء کرام ،معززین،وکلاء اور دیگرضلعی افسران بھی موجود تھے۔بعد ازاں جھوک فرید ،ضلعی اور ملکی ترقی کے لئے دعا کی گئی۔

Tags: rajan pur news
Previous Post

لیہ ۔ غیر معیاری اشیاء تیار کرنے والا کارخانہ سیل و گراں فروشی پر 23دوکانداروں پر11ہزار روپے جرمانہ

Next Post

لیہ ۔ صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی مصروفیات ، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھا رٹی لیہ کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت

Next Post
لیہ ۔ صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی مصروفیات ، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھا رٹی لیہ کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت

لیہ ۔ صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی مصروفیات ، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھا رٹی لیہ کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.