• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کوئی رعائت نہیں ۔محمداقبال ظفر

webmaster by webmaster
جنوری 19, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کوئی رعائت نہیں ۔محمداقبال ظفر

لیہ(صبح پا کستان) غیر قانونی موٹرسائیکل ریڑھا کالے شیشے والی گاڑیوں بلا نمبر گاڑیوں کیخلاف بھی کمپین جاری،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی۔ڈی ایس پی ٹریفک ۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک محمداقبال ظفر نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک پولیس شاہراہوں پر ٹریفک قوانین پر عمل درآمدکویقینی بنانے کیلئے مصروف عمل ہے جبکہ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی طرف سے ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی اور شعوراجاگرکرنے کیلئے لیکچرزکاانعقادبھی جاری ہے انھوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی انھوں نے کہا کہ گزشتہ 15دن میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 1810چالان کیئے جن میں ،52بسیں،61ہائی ایس،201ٹرک،56رکشے، 84ڈالے،42ٹریکٹرٹرالی،29کاریں،1282موٹرسائیکل کے چالان کئے گئے اوراس دوران 6لاکھ16ہزار950روپے کے جرمانے بھی کئے گئے انھوں نے کہاکہ شاہراہوں پر چلنے والے غیرقانونی موٹرسائیکل ریڑھیوں کیخلاف بھی خصوصی مہم کاآغاز کردیاگیاہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ٹریفک اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں ، رضا شاہ

Next Post

چوک اعظم ۔گیس ری فلنگ کے دوران آگ بھڑکنے کے واقعہ کا مقدمہ درج

Next Post
چوک اعظم ۔گیس ری فلنگ کے دوران آگ بھڑکنے کے واقعہ کا مقدمہ درج

چوک اعظم ۔گیس ری فلنگ کے دوران آگ بھڑکنے کے واقعہ کا مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
First Page

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

by webmaster
دسمبر 6, 2023
0

خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...

Read more
پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

مئی 12, 2023
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.