کروڑ لعل عیسن (ظاہر شاہ سے )جنرل بس اڈا کروڑ لعل عیسن سیہڑ اور بھٹی گروپ کے اہلکاروں کا بس کی آمد و تاخیر پر ایک دوسرے پر حملہ دونوں گروپس کے زخمی ٹی ایچ کیو کروڑ میں زیر علاج تفصیل کے مطابق گزشتہ روز کروڑ لعل عیسن کے جنرل بس اڈا پر دو گروپس سیہڑ گروپ اور بھٹی گروپ کے بسوں کے آمد اور روانگی پر لڑائی جھگڑا جس کے نتیجہ میں بھٹی گروپ کے محمد آصف نعیم بھٹی اور سیہڑ گروپ کے محمد طارق بھٹی شدید زخمی ہوئے جھیں طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو کروڑ میں علاج کے لئے لے جایا گیا پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more