• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ کسانوں کی سہولت کے لئے کسان گھر کا افتتاح

webmaster by webmaster
جنوری 17, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ کسانوں کی سہولت کے لئے کسان گھر کا افتتاح

راجن پور ( صبح پا کستان )انڈس شوگر مل راجن پور میں کسانوں کی سہولت کے لئے کسان گھر کا افتتاح چیئرمین مارکیٹ کمیٹی راجن پور ظہیر احسن چوہدری نے کیا اور اس کسان گھر کو شوگر مل انتظامیہ کے حوالے کیا گیا۔اس موقع پر ای اے ڈی اے راجن پور ابراہیم راشد،سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی چوہدری محمد ظہیر،شوگر مل کے منیجر سید اورنگزیب شاہ،صدر کسان راؤ افسر،ڈاکٹر محمد طاہر اور سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی سید حسن الیاس بھی موجود تھے۔چیئرمین مارکیٹ کمیٹی راجن پور ظہیر احسن چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کسانوں کو بہتر سہولیات فراہم کر کے ان کو باعزت مقام دینا چاہتی ہے ۔شوگر مل میں آنے والے کسانوں کے لئے ایک بہترین گھر تیار کیا گیا ہے تاکہ وہ عزت و احترام سے رہیں۔

Tags: rajan pur news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔ہیلتھ انفراسٹرکچر کے 12منصوبوں پر نو کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کی جا رہی ہے . اظفرضیاء

Next Post

پنجاب حکومت تمام اضلاعی ہسپتالوں میں سٹی سکین مشینیں مہیا کر ےگی

Next Post
پنجاب حکومت  تمام اضلاعی ہسپتالوں میں سٹی سکین مشینیں مہیا کر ےگی

پنجاب حکومت تمام اضلاعی ہسپتالوں میں سٹی سکین مشینیں مہیا کر ےگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.