لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی ہدایت پر انسداد ملا وٹ مہم جا ری ہے اس سلسلہ میں فوڈ انسپکٹر عامر حیا ت شیخ نے دھو ری اڈا ، چوک اعظم کے مختلف علا قوں میں ہو ٹلو ں ، بیکریو ں اور جنر ل سٹورز ، سبزیوں و پھلو ں کی دوکا نوں کا اچانک معائنہ کیا جس کے دوران فوڈ ایٹمز کے معیار اور صفائی کا جا ئزہ لیا ۔ اس موقع پر انہو ں نے ہو ٹل ما لکا ن کو تازہ و معیاری کھا نے فراہم کر نے کی ہدایت کی ۔
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more